The Latest

quettaہمارے خدمات صر ف بیانات کے حد تک محدود نہیں عوام ہمارے گزشتہ کارکردگی سے بخوبی آگاہ ہیں ۔ انتخابات مثبت تبدیلیوں کیلئے بہترین موقع ہے ۔بشرطیکہ اس موقع سے استفادہ کرتے ہوئے امانتدار،معاملہ فہم اور غریب عوام کے ساتھ ہمدردی رکھنے والے نامزد امیدواروں کو ملنا چاہی

mwm jupوحدت نیوز (کراچی )جمیعت علماء پاکستان کراچی کے صدراور امیدوار برائے پی ایس ۱۲۱ صاحبزادہ مفتی غوث صابری اور قانونی مشیر زبیر اسحاق ایڈوکیٹ نے ضلعی دفتر مجلس وحدت مسلمین ملیر کا دورہ کیا ، اور علاقائی اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ،

na250وحدت نیوز (کراچی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ علامہ حسن ظفرنقوی نے حلقہ NA250 کے نامزد امیدورار سید علی حسن زیدی کے الیکشن آفس کا افتتاح کرتے ہوئے کارکنان اور ہمدردوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا قرآن اور رسول اللہ(ص) کا فرمان ہمارا منشور ہے،

nasralla-manarbbلبنان کی سب بڑی سیاسی جماعت اور اسلامی تحریک مزاحمت حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کا کہنا ہے کہ مقاومتی اتحاد موجود اور فعال ہے جو شام کو امریکہ، اسرائیل یا شدت پسندوں کے ہاتھ نہیں چڑھنے دیں گے۔سیدحسن نصراللہ نے یہ بات ٹی وی چینل المنار پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نہ کہا کہ شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کو دہشگردی کے زور پر نہیں گرایا جاسکتا۔ہم شروع سے ڈئیلاگ پر زور دیتے آئے ہیں اور اب بھی شام کے بحران کا واحد حل باہمی گفت گو اور میز پر بیٹھنے میں ہی پوشیدہ ہے 
حسن نصراللہ نے کہا ’بڑی تعداد میں شدت پسند لبنانی باشندوں کے گاؤں پر قبضہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس لیے یہ ضروری ہے کہ شام کی فوج کی ہر ممکن تعاون کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ شام میں شدت پسندوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے زواروں کی رہائی کے لئے حکومتی اداروں نے خاطر خواہ کوشش نہیں کہ میں شام شدت پسندوں کے حامی ممالک قطر ترکی اور سعودی عرب سے کہتا ہوں کی وہ ان بے گناہوں کی رہائی میں تعاون کریں اگر کوئی سمجھتا ہے کہ اس مسئلے کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرے تو یہ پہلے سے ہی واضح تھا کہ ہم ایسا کوئی سیاسی دباو قبول نہیں کرینگے 
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ ان کی جماعت نے کبھی بھی اپنے ’شہداء‘ کوچھپانے کی کوشش نہیں
کی لیکن یہ رپورٹیں کہ حزب اللہ کے بڑی تعداد میں کارکن شام میں شہید ہویے ہیں بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے شہدا کو فخر کے ساتھ پیش کرتے ہیں انہیں چھپاتے نہیں شام میں ہرگز ہمارے کوئی بھی مجاہدین نہیں گئے
انہوں نے مزید کہا کہ گذشتہ دنوں اسرائیل کی جانب سے ڈرون طیارہ مارے گرانے کی بات درست نہیں ہم نے جب ایوب ڈرون کو اسرائیل بھیجا تھا تو دنیا کے سامنے اعلان کر کے اسے پیش کیا تھا ہوسکتا ہے کہ اسرائیل اس وقت جس ڈرون کی بات کر رہا ہے وہ ایک من گھڑت بات ہو جس سے وہ مخصوص اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے
سیدحسن نصراللہ نے تنبیہہ کی کہ اگر دمشق کے جنوب میں واقع سیدہ زینب کے روضے کو نقصان پہنچا تو ایسے حالات پیدا ہو جائیں گے جن پر قابو پانا مشکل ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت روضہ حضرت زینب سے صرف سینکڑوں میٹر دور دہشگرد اپنی کاروائیاں کر رہے ہیں اور روضہ کے دفاع کے کے لئے عوامی رضار کار موجود ہیں میں تمام ان ممالک کو جو شام میں دہشتگردوں کی مدد کر رہے ہیں متنبہ کرتا ہوں کہ وہ اس مسئلے کی جانب متوجہ رہیں کہ اگر روضہ شریف کو کچھ ہوا تو اس کی تمام ذمہ داری ان پر عائد ہوگی

mwm eleltion listمجلس وحدت مسلمین پاکستان (شعبہ سیاسیات) 
فائنل کردہ لسٹ امیدواران الیکشن 2013 (MWM) ٹوٹل امیدوار قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلیز 79
علامہ اصغر عسکری

NA 48
اسلام آباد

mwm.allpartis conf sadiqسندھ حکومت کی جانب سے الیکشن اور امن امان کے مسئلے پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کراچی میں منعقد ہوئی جس میں جماعت اسلامی کی جانب سے پیش کردہ درخواست پر بیس میں سے مجلس وحدت مسلمین سمیت سترہ جماعتوں نے دستخط کئے کہ الیکشن کو فوج کی نگرانی میں ہونا چاہیے اس مطالبے کے مطابق کراچی اور سندھ کے بعض علاقوں میں الیکشن کو فوج کی نگرانی میں کرائے جائے تاکہ امن و امان نیز الیکشن کی شفافیت کا مسئلہ حل ہو 
آل پارٹیز کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے مرکزی ترجمان علامہ سید حسن ظفر نقوی اور سیکرٹری کراچی علامہ صادق تقوی

ameen jhangمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی نے کہا کہ جھنگ میں کامیابی  پورے پاکستان میں ملت کے لئے باعث مسرت ہوگی ۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے امام بارگا قصر عباس (ع) جھنگ میں حلقہ این اے 89 اور پی پی 78 کے عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ علامہ امین شہیدی کا مزید کہنا تھا کہ گذشتہ روز جھنگ میں ہونے والے واقعہ کے بعد ملک بھر میں ایس ایم ایس کے ذریعے جاری پروپیگنڈہ میں کوئی غیرت مند شیعہ نہیں بلکہ ایجنسیاں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے روز اول سے خداوند متعال سے عہد کیا تھا کہ قوم کی عزت رفتہ بحال کرائیں گے،

00 allamaوحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید عبدالحسین الحسینی نے کوہاٹ اور پشاور میں انتخابی دفاتر میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں حکومت انتخابات ملتوی کرانے کی سازشوں کو ناکام بناتے ہوئے انتخابی عمل پرامن بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے۔

00 mwmوحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین ضلع پشاور نے آئندہ انتخابات میں معتدل اور دہشتگردی کے خلاف آواز بلند کرنے والی جماعت کیساتھ انتخابی اتحاد کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کا باقاعدہ اعلان جلد کیا جائے گا۔

hassan zaffarوحدت نیوز (کراچی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے تحت شہر بھر میں انتخابی مہم کے سلسلے میں مختلف حلقوں میں کارنر میٹنگز اور عوامی رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے ایم ڈبلیو ایم کے ٹکٹ پر کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 257 سے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار ڈاکٹر سید حسن جعفر رضوی کی انتخابی اور عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں حسین آباد، بی ایریا برف خانہ ملیر میں ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ کارنر میٹنگ کا باقاعدہ آغاز دعائے توسل سے ہوا۔ کارنر میٹنگ سے خصوصی خطاب مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ سید حسن ظفر نقوی نے کیا

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree