The Latest

00nasir abbas jaffriوحدت نیوز (کراچی) غیر ملکی ایجنٹ پاکستان میں انتخابی مہم کو دہشت گردی کے ذریعے ناکام بنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان، نگراں حکومت اور پاک فوج الیکشن کے بروقت، شفاف اور پر امن انعقاد کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں، بے گناہ وکیل باپ بیٹے اور اے این پی کے نامزد امیدوار کے قتل کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وحدت ہاؤس کراچی سے جاری اپنے مذمتی بیان میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایک سوچی سمجھی بین الاقوامی سازش کے تحت خراب کئے جا رہے ہیں، دہشت گرد عناصر بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کے زریعے عوام کو خوف میں مبتلا کرکے انتخابی عمل سے دور کر نے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ejaz bahishti khi وحدت نیوز (کراچی ) عداوت علی ؑ ابن ابی طالب ؑ میں اس حد تک آگے بڑھ گئے ہیں کہ انکے جلیل القدر صحابی کے حضرت حجر ابن عدی الکندی ؑ کے جسد خاکی کی بے حرمتی کی کی گئی ۔ اور یہ کام حقیقت میں ابو سفیان کی نسل سے ہونے کی علامت ہے ۔ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری امور جوانان علامہ شیخ اعجاز حسین بہشتی نے جامع مسجد حسینی ؑ ایوب گوٹھ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔ 

lahoreوحدت نیوز (لاہور ) مجلس وحدت مسلمین لاہور اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویڑن کے زیراہتمام پریس کلب کے سامنے شام میں شدت پسندوں کی جانب سے صحابی رسول حضرت حجر بن عدی الکندی (رض) کے مزار کو

lahoreوحدت نیوز (لاہور ) مجلس وحدت مسلمین لاہور اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویڑن کے زیراہتمام پریس کلب کے سامنے شام میں شدت پسندوں کی جانب سے صحابی رسول حضرت حجر بن عدی الکندی (رض) کے مزار کو

quetta 1وحدت نیوز (کوئٹہ ) کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ پر مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے آئندہ انتخابات کیلئے اپنی سیاسی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کرنے کیلئے ایک عظیم الشان عوامی جلسہ عام منعقد کیا گیا۔ جس سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ سید ہاشم موسوی، علامہ ولایت حسین جعفری اور نور ویلفئیر سوسائٹی کے عامر حسین چنگیزی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ جلسہ عام میں پہلی مرتبہ مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے آئندہ انتخابات کیلئے نامزد اْمیدواروں نے عوام سے خطاب کیا۔ مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے کوئٹہ میں حلقہ پی بی 1 سے حاجی ابراہیم، حلقہ پی بی 2 سے آغا رضا، حلقہ این اے 259 سے غلام حسین اور حلقہ پی بی 6 سے جعفرحسین کو نامزد کیا گیا ہے۔ 

جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ اگر ملت تشیع اس بار اپنے حقوق کی حفاظت کرنا چاہتی ہے تو سب اہل تشیع کا اخلاقی فریضہ ہے کہ مجلس وحدت مسلمین کو پورے پاکستان میں اپنے ووٹوں سے کامیاب بنائیں تاکہ مظلوم عوام کی آواز کو اسمبلیوں میں اْٹھایا جاسکے۔مجلس وحدت مسلمین نا صرف مکتب تشیع بلکے اس وطن عزیز میں بسنے والے تمام مظلوم و محروم طبقات کی نمائندہ جماعت ہے ، انشاء اللہ ملت پاکستان کی آرزوں اور امنگوں کو پورا کر نے میں ایم ڈبلیو ایم کوئی کسر باقی نہیں رکھے گی ۔

اس عظیم الشان جلسے میں خانوادۂ شہداء سمیت خواتین ، بزرگوں اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی ، اہلیان کوئٹہ کے چہروں پر انتہائی مسرت کے آثار نمایاں تھے ۔جلسہ گاہ کو چاروں طرف سے ایم ڈبلیو ایم کے پرچموں سے سجایا گیا تھا ۔

asgharوحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کے این اے 48 سے نامزد امیدوار علامہ اصغر عسکری نے کارنر میٹنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ ایم ڈبلیو ایم پہلی مرتبہ عملی سیاست میں آئی ہے مگر عوام کا بھر پور استقبال مثالی ہے اور عوام نے جس جوش و جذبے اور اعتماد کا اظہار کیا ہے وہ قابل دید ہے۔

mwm flagوحدت نیوز (کوئٹہ) امیدواران دوسروں پر کیچڑ اچھالنے کی بجائے اپنے کارکردگی عوام کے سامنے پیش کریں ۔مجلس وحدت مسلمین کو ئٹہ میڈیا سیل سے جار ی کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ

irshadوحدت نیوز (پشاور)اپنے ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے آفس مسول کا کہنا تھا کہ مجلس وحدت مسلمین غریب اور متوسط طبقہ کی دوست جماعت ہے۔مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے آفس مسول ارشاد حسین بنگش کا کہنا ہے کہ

asad abbasوحدت نیوز( لاہور )مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اور اْمیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 151 سید اسد عباس نقوی نے یوم مزدور پر صوبائی سیکرٹریٹ میں مزدور نمائندہ تنظیموں اور حلقے کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوے کہاکہ

mubarak moosviوحدت نیوز (لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید مبارک موسوی نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی تکفیری قوتوں کے خلاف عملی اقدامات کرتے ہوئے پاکستان کی سلامتی کو یقینی بنائیں۔ یہ بات انہوں نے لاہور میں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree