The Latest

imamkhomeinithoughtعلم کے طالب اور اہل دانش تا حال اسی کھوج میں ہیں کہ ایران کے اندر ایسی کونسی قوت کارفرما ہے کہ جس کے سامنے امریکی ملٹری انڈسٹریل کمپلکس، دنیاکے مانے ہوئے مغربی تھنک ٹینکس، قوم یہود کا کثیر سرمایہ ،اور مغربی میڈیا کا منفی پروپگنڈہ اپنی زنبیل کے تمام حربے آزمانے کے باوجود شکست خوردہ نظر آتا ہے۔ ایران کوئی ایٹمی طاقت بھی نہیں ،

gilgitbaltistanخیبر پختونخواہ میں ایک عشرہ قبل امریکہ کی جانب سے یو ایس ایڈ کے نام پر اپنی مخصوص کرم نوازی کے ذریعے تحریک طالبان پاکستان کی تشکیل، فرقہ وارانہ کشیدگیوں میں اضافے، جگہ جگہ بم دھماکوں، خودکش حملوں اور انفرادی و شخصی آزادی کے نام پر ہم جنس پرستی کے مراکز کے قیام و فروغ جیسے مقاصد کی تکمیل کے بعد اب امریکہ کی نظر کرم چین اور بھارت سےمتصل نئے تشکیل شدہ غیر آئینی صوبہ گلگت بلتستان پر جمنا شروع ہوگئی ہیں۔گلگت بلتستان

mukhtaremami1مجلس وحدت مسلمین سندھ کے ضلع خیر پور کے زیر اہتمام رہبر کبیر امام خمینی رہ کی برسی کے سلسلے میں ایک تنظیمی وتربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ضلعی اور تحصیل کابینہ کے علاوہ ضلع بھر سے تمام یونٹس نے بھرپور شرکت کی۔پروگرام میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ مختار امامی اور صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید حیدر عباس زیدی

isbمجلس وحدت مسلمین ٹنچ بھاٹہ یونٹ کا اجلاس اتوار کے روز منعقد ہوا جس کی صدارت ٹنچ یونٹ کے سیکرٹری جنرل ملک وجاہت حیدر نے کی۔ اجلاس میں یونٹ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ یکم جولائی کو مینار پاکستان لاہور میں ہونے والے ملک اجتماع ''قرآن و سنت کانفرنس'' میں شرکت کی تیاریوں کے سلسلے میں منصوبہ بندی کی گئی۔ اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے

isb khawteenمجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع راولپنڈی اسلام آباد کا اجلاس ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ضلعی سیکرٹری جنرل شعبہ خواتین محترمہ ام رباب زیدی کی زیر صدارت منعقدہوا۔ جس میں ضلع راولپنڈی اسلام آباد کی تمام یونٹس کی نمائندہ خواہران جن میں آئی ٹین ٹو اسلام آباد کی یونٹ سیکرٹری جنرل محترمہ نصرت زیدی ، آئی ٹین ون اسلام آباد کی یونٹ سیکرٹری جنرل

pakistaniboyinlondonلندن کے مقامی ہوٹل میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں برطانیہ کے دورے پر آئے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کو بین الاقوامی جیورسٹ ایوارڈ سے نوازا جانا تھا۔تقریب میں برطانیہ میںمقیم پاکستانیوں کی کثیر تعدادبھی شریک تھی۔ ہر طرف جمہوریت اور مساوات کے ساتھ ساتھ عدل کے گن گائے جا رتھے کہ شرکاء محفل میں سے ایک نوجوان اٹھا اور اس نے

bibi shahadat picپیغمبر(ص) اسلام نے فرمایا: فاطمہ کی رضا سے اللہ راضی ہوتا ہے اور فاطمہ (س) کی ناراضگی سےاللہ ناراض ہوتا ہے ،فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے جس نے اسے اذیت پہنچائی اس نے مجھے اذیت پہنچائی اور مجھے اذیت پہنچانے والا جہنمی ہے۔حضرت فاطمہ زہرا (س) کے اوصاف وکمالات اتنے بلند تھے کہ ان کی بنا پر رسول خدا(ص) حضرت فاطمہ زہرا (س) سے محبت بھی کرتے تھے

Qum Press Confranceمجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے مسئولین نے پاکستان میں جاری مسلسل دہشت گردی اور ٹارگت کلنگ کی شدید مذمت کی۔ ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں حکومت پاکستان کی جانب سے شیعہ عمائدین کے مطالبات کی منظوری کو خوش آئند خوش آئند قرا دیا اور مطالبہ کیا کہ کہ ان مطالبات کو جن فی الفور عملی شکل د ی جائے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

Ayatullah Baqirالعالم نیوز چینل کے مطابق کویت میں شیعہ مراجع تقلید کے نمائندے اور ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ سید محمد باقر المہری نے سعودی عرب کے مفتی محمد العریفی کی جانب سے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں گستاخی اور ان پر نعوذ باللہ شراب کی خرید و فروش کی تہمت لگانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد العریفی خدا کے حضور توبہ کرے اور تمام مسلمانان عالم سے معذرت خواہی کرے۔ سعودی عرب کے وہابی مفتی محمد العریفی نے دعویٰ کیا تھا کہ شراب کو حرام قرار دیئے جانے سے قبل بعض افراد

Dr Ahmdi Nayadاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجودہ مشکلات امریکہ اور نیٹو کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہیں،نیو ورلڈ آرڈر کے دعوے دار مختلف علاقوں میںبحرانوں کے ذمہ دار ہیں،اب امریکہ کو اقوام عالم کے ساتھ دشمنی پر مبنی رویہ ترک کرنا ہو گا ، وہ تاجکستان میں پانچویں افغانستان اقتصادی کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے، انہوں نے کہا کہ اس وقت دنیا پر غیر عادلانہ سیاسی نظام مسلط ہے اورنیو ورلڈ آرڈر کے دعوے دار دنیا کے مختلف علاقوں میں موجود بحرانوں کے ذمہ دار ہیں، افغانستان،

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree