The Latest
علامہ اصغر عسکری ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پنجاب نے گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں مومنین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولا علی علیہ السلام کی ولایت ہی ہم پرخدا کی سب سے بڑی نعمت ہے خدا نے ہمیں ہر لحاظ سے کامل ہادی عطا کیے ہیں۔ ہمارے دین، مذہب، اخلاق، معاش، معاشرت، سیاست، سماج، تعلیم و تربیت اور قانون پر حاکمیت امام علیہ السلام کی ہے
مجلس وحدت مسلمین راولپنڈی /اسلام آبادشعبہ خواتین کی طرف سے I-10/1 اسلام آبادمیں یونٹ سازی کا مرحلہ مکمل ہو گیا ، تنظیمی اجلاس شعبہ خواتین کی ضلعی سیکرٹری جنرل سیدہ ام رباب زیدی کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔انہوں نےکہا کہ لاہور میں ہونے والی قرآن و سنت کانفرنس ملت تشیع کےلئے ایک امید کی کرن ہے جہاں شرکت کرنا ہمارا شرعی اور اخلاقی فریضہ ہے۔اجلاس میں
مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد المقدس کے سیکرٹری جنرل علامہ عقیل حسین خان کا کہنا ہے کہ یکم جولائی کا دن ملت تشیع کی عظمت رفتہ کہ بحالی کا دن ھے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے مشہد مقدس میں ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو دہائیوں سے ملت تشیع پر انتہائی ظلم وستم ڈھائے گئے۔ مساجد، امام بارگاہوں، مجالس، جلوس عزا اور
مجلس وحدت مسلمین لاہور ڈیژن کی طرف سے جشن آمد مولا حسین علیہ السلام اور قرآن و سنت کانفرنس کی مناسبت سے لاہور شہر میں ایک عظیم الشان موٹر سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا۔اس ریلی میں مرکزی سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین شعبہ امور جوانان علامہ اعجاز حسین بہشتی اور مرکزی سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین شعبہ فلاح و بہبود برادر نثار فیضی نے شرکت کی۔
مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ ناصر عباس جعفری نے امام بارگاہ ۷ بلاک سرگودھا نماز جمعہ میں مومنین کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس نے اپنے زمانے کی معرفت رکھی وہ فتنوں سے محفوظ رہتا ہے۔زمانے کی معرفت رکھنے والا انسان کبھی زمانے میں رونما ہونے والے حوادث سے متعجب نہیں ہوتا۔اگر زمانے سے آگے چلا جائے تو فتنوں کا رخ
امام جمعہ کوئٹہ اور مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء علامہ سید ہاشم موسوی نے کوئٹہ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بندگی اور اطاعت الہٰی کے بہترین موسم ماہ مبارک شعبان کی آمد خدا کی خاص نعمت ہے۔ یہ مہینہ رسول اسلام حضرت محمد ص کا مہینہ ہے۔ اس مہینہ میں انسان کو ماہ مبارک رمضان (ضیافت الہٰی) کیلئے تیاری کا بہترین موقع ملتا ہے۔
شیطان بزرگ امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد جو پوری دنیا کو اپنی کالونی سمجھتے ہیں انشاءاللہ کبھی بھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔ ان خیالات کا اظہار حجۃالاسلام عقیل حسین خان سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشھد مقدس نے حجۃالاسلام والمسلمین سید محمد تقی شیرازی سیکریٹری جنرل قم المقدسہ سے ایک ملاقات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ سے متاثر
مرکزی سیکرٹری شعبہ امور جوانان مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ اعجاز حسین بہشتی، مرکزی سیکرٹری شعبہ ویلفئیر برادر نثار علی فیضی اور ضلع شیخوپورہ کے سیکرٹری جنرل علامہ حسن رضا ہمدانی نے یکم جولائی کےحوالے سے عوامی بیداری کے لیے ضلع شیخوپورہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا،انہوں نے قرآن و سنت کانفرنس کے مقاصد کو بیان کرتے ہوئے مجلس وحدت کے
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری نے کہا ہے کہ صوبائی پارلیمنٹ پنجاب میں اراکین پارلیمان کا غیر پارلیمانی رویہ اور دشنام طرازی انتہائی قابل مذمت ہے۔ صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جس طرح کا موجودہ سیشن میں رویہ اور زبان سیاستدان گذشتہ تین روز سے اپنائے ہوئے ہیں یہ اسلامی اقداراور
یکم جولائی کو مینار پاکستان پر ہونے والی قرآن و سنت کانفرنس کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی صوبائی کابینہ کا اجلاس 23 جون بروز اتوار صوبائی سیکرٹریٹ پنجاب لاہور میں منعقد ہو گا۔ اجلاس کی صدارت ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی کریں گے۔اجلاس میں صوبائی کابینہ کے اراکین کے علاوہ