The Latest

Ameracan Troopsامریکا نے افغانستان میں شمالی وزیرستان سے جڑے سرحدی علاقوں میں جنگی سامان پہنچا کر سینکڑوں فوجی تعینات کر دئیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کی جانب سے بڑے پیمانے پر اسلحہ بارود، ہیلی کاپٹروں کی نقل و حرکت کے ساتھ ساتھ فورسز نے پاک افغان سرحد کو مکمل طور پر سیل کر دیا ہے۔ اسی سلسلے کے پیش نظر افغان صوبہ خوست کے علاقے گرباز میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ گھر گھر تلاشی لی جا رہی ہے۔ خوست کی مرکزی شاہراہ کو بھی بند کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں ٹریفک کا نظام.

Irani Wazire Khaejaایران نے امریکا میں سعودی سفیر کے قتل کے منصوبے میں گرفتار شخص تک رسائی کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تہران میں ایرانی وزارت خارجہ نے سوئٹرزلینڈ کے سفیرکوطلب کیا۔اور ان سے مطالبہ کیا کہامریکا میں گرفتار ایرانی نژاد امریکی شہری منصور ارباب سیار سے متعلق معلومات فراہم کی جائیں۔ایرانی وزارت خارجہ کاکہناتھا کہ منصورارباب سیار پرسعودی سفیر کے قتل کے منصوبے کے امریکی الزامات بے بنیاد ہیں۔اس تک ایران کورسائی دینا امریکا کی ذمے داری ہے،اس معاملے میں تاخیر ہوئی تو عالمی قوانین کی خلاف وزری

Yaman Protestersیمن میں صدر صالح عبداللہ کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں سکیورٹی فورسز نے کم از کم 12 لوگوں کو گولی مار کر شہیداور 80 کو زخمی کر دیا ہے۔سٹی سینٹر تک مارچ کرنے والے ہزاروں مظاہرین پرگولیاں چلائی گئیں اور اشک آور گیس کا استعمال کیا گیا۔درایں اثنامیں عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مظاہرین صدر صالح کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے اس علاقے کی سمت جا رہے تھے جو صدر صالح کی حامی فوج کے کنٹرول میں ہے۔فائرنگ میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ایسا لگتا ہے کہ یمنی صدر جب سے سعودی عرب سے علاج کے بعد لوٹا ہے

Wallstreet Protestسرمایہ دارانہ نظام کے خلاف امریکہ میں ہونے والا احتجاج اب ایشیا، افریقہ اور یورپی ممالک تک پھیل گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق روم کے مرکزی حصے میں مظاہرین نے ایک بینک پر حملہ کرنے کے علاوہ متعدد گاڑیوں کو نذرِ آتش کر دیا ہے۔اسی بارے میں نیویارک، سات سومظاہرین گرفتاراٹلی کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی سٹینڈرڈ اینڈ پوئرز کے صدر مستعفی یورپ کی سڑکوں پر ہزاروں لاکھوں لوگ نکل آئے ہیں اور روم میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں ستر افراد زخمی ہو گئے ہیں۔مظاہرین نے کاروں اور کوڑے کے ڈبوں میں آگ لگائی

Shekh Naeem Qasimلبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ نعیم کا کہنا ہے کہ ایران پر امریکی الزامات در حقیقت اس کوشش کا ایک حصہ ہے جس میں امریکی ایران کو عالم اسلام اور عرب ممالک میں ایک منفی طور پر پیش کرنا چاہتا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکی الزامات کی مثال پولیس کے موضوع پر بنائی گی اس ڈرامہ سیریل کی مانندہے جو فلاپ ہوچکی ہے ۔ایران کی وجہ سے خطے میں امریکی پالیسیاں وسیع طور پر ناکام ہورہی ہیں اور امریکہ کو اسی بات کی سخت تکلیف ہے امریکہ سمجھ چکا ہے کہ مشرق وسطی میں ایران کی ایک ایسے

Bahrainبحرین میں آٹھ نو ماہ سے جاری عوامی تحریک برائے جمہوریت میں ایسالگتا ہے ڈکٹیٹر آل خلیفہ شاہی خاندان پورے ملک کو جیلوں میں بند کردینگے ۔جمہوریت کی کوشش میں کئے جانے والے مظاہروں میں تازہ ترین گرفتاریوں میں مزید دس افراد کو جیل بھیج دیا گیا ہے اور اس طرح کہا جاتا ہے کہ ملک کی تمام جیلوں میں اس وقت گنجائش سے کئی گنا زیادہ افراد کو رکھا گیا ہے ۔انسانی حقوق تنظیموں کا کہنا ہے کہ سیاسی قیدیوں کی تعداد اس وقت ان کے تصورسے کئی گنا زیادہ ہے جس کی وجہ یہ ہے حکمران شاہی خاندان اس قدر خوف زدہ ہے کہ

Ghasan Bin Jaddu copyدنیا ئے عرب کے ممتاز دانشور اور صحافی غسان بن جدو نے الجزیرہ کو خیرباد کہہ کر نیاا ٹی وی چینل الاتحاد لانچ کر دیا۔ غسان سالہاسال الجزیرہ کے ساتھ رہے لیکن عرب ممالک میں اسلامی بیداری اور عوامی تحریکوں میں الجزیرہ کے ڈبل سٹینڈر اور خاص کر الجزیرہ اور امریکی کمپنیوں کے درمیان خفیہ معاہدوں کی وجہ سے غسان سمیت بہت سے صحافیوں نے الجزیرہ سے استعفی دیا تھا اس استعفے ٰکے ساتھ دانشوروں کی ایک بڑی تعداد نے بیروت میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اس بات کا اعلان کیا تھا کہ وہ عرب عوام کو سچائی اور حقیقت پر

Muqtadi Sadarعراق میں صدر تحریک کے رہنما حجت الاسلام سید مقتدی صدر نے اکہا ہے کہ اس سال کے آخر تک غاصب امریکی فوج کوہر صورت میں عراق سے کامل طور واپس جانا ہو گا ۔عراق کے عوام کسی بھی صورت سرزمین عراق پر امریکی فوجی ، اس کے اڈے یا فوجی مربی کا وجود قبول نہیں کریںگے اانہوں نے امریکی فوجیوں کی واپسی کے ساتھ ساتھ عراق میں امریکی سفارت خانے کی بندش اور تمام امریکی کمپنیوں کی واپسی کا بھی مطالبہ ہے ۔ سید مقتدی صدر نے دو ٹوک الفاط میں کہا کہ امریکی غاصب فوج اس سال کے آخر تک عراق کی سرزمین کو چھوڑ دیں

Sayed Ali Khamnaeقائد انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ میں جنم لینے والی وال اسٹریٹ تحریک انتہائی ہمیت کی حامل ہے جو عنقریب اس قدر پھیل جائے گی کہ امریکہ اور مغربی ممالک میں موجود سرمایہ دارانہ اقتصادی نظام کے خاتمے کا باعث بنے گی۔ وہ کرما ن شاہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ امریکی حکام نے شروع میں کوشش کی کہ اس احتجاجی تحریک کو چھوٹا ظاہر کیا جائے لیکن آخرکار اسکے وجود کو تسلیم کرنے پر مجبور ہو گئے۔انہوں نے وال اسٹریٹ احتجاجی تحریک کے مقابلے میں

Ali Abdullah Salehیمنی صدر علی عبداللہ صالح آخر کار اس بات پر آمادہ ہوئے ہیں کہ وہ اقتدار کی کرسی چھوڑینگے ۔جبکہ صنعا کی سڑکوں پر پچھلے کئی ماہ سے موجود عوام کا کہنا ہے کہ صالح ایک جھوٹا انسان ہے جبتک وہ اقتدار سے الگ نہیں ہوتے یقین کرنا مشکل ہے جبکہ عوامی بیداری تحریک کے قائدین کا کہنا ہے کہ صالح ایسے جان چھڑا کر بھاگ نہیں سکتے اسے عدالتوں کا بھی سامنا کرنا ہوگا ۔ادھر اردن میں تقریبا تین ماہ قبل شروع ہونے والے مظاہروں میں اب کچھ شدد آگئی ہے عرب ممالک میں سابقہ مصر کے بعد اردن وہ ملک ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree