سندھ کی خبریں
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے اعلان پر سانحہ پاراچنار پر ملک بھر میں تین روزہ سوگ اور بروز جمعہ یوم احتجاج منایا گیا۔ اس موقع پر کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی،…
وحدت نیوز(اسلام آباد) سکیورٹی حصار میں پاراچنار سے پشاور جانے والے مسافروں کے کانوائے پر مسلح تکفیری دہشت گردوں کے سفاکانہ حملے اور اندھا دہند فائرنگ سے50 سے زائد مومنین کے بہیمانہ قتل عام اور درجنوں کے زخمی کے خلاف…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مُسلمین پاکستان صوبہ سندھ کراچی ڈویژن اور دیگر ملی تنظیمات کے زیر اہتمام سردار مُق اوم ت شہید سیّد ح س ن ن ص ر اللّٰہ و دیگر شہدائے راہ الق دس کی عظیم الشان مرکزی…
وحدت نیوز(جیکب آ باد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ جیکب آباد میں ایک کالعدم دہشت گرد ٹولے کی جانب سے شیعہ سنی مسلمانوں کے درمیان شرانگیزی اور نفرت کا…
وحدت نیوز(کراچی) سوئی سدرن گیس کمپنی ملیر زون کی جانب سےعلاقہ مکینوں اور مجلس وحدت مسلمین کی گیس پریشر میں کمی اور گیس بندش کی شکایات پر عمار یاسر سوسائٹی سروے نمبر 595 میں ڈالی گئی نئی لائن کے بعد جنرل مینیجر…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کراچی ڈویژن کے وفد کی رہنما علامہ مختار امامی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے مرکزی رہنماوں سے ملاقاتیں کی۔9 نومبر نشتر پارک میں ہونے والے شہید حسن…
وحدت نیوز(کراچی) اسرائیلی اور اس کے حواریوں کو مشرق وسطیٰ میں شدید ناکامی کا سامنا ہے، آپریشن طوفان الاقصٰی میں مقاومتی تنظیموں کو بڑی کامیابیاں حاصل ہوئی، شہدائے رائے مقاومت کا خون رنگ لائے گا، انشاءاللہ بہت جلد غاصب اسرائیل…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے غزہ و لبنان میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف بعد نماز جمعہ جامع مسجد خوجہ اثنا عشری کھارادر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، اس موقع پر نمازیوں…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن ضلع وسطی کی جانب سے حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ سید ہاشم صفی الدین اور حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی اسرائیلی دردندوں کے حملے میں شہادت پراحتجاجی ماتمی ریلی جمعرات…
وحدت نیوز(کراچی)گزشتہ شب مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن وضلعی کابینہ کورنگی کے بھرپور وفد نے کورنگی عوامی کالونی تھانہ کا دورہ کیا۔گزشتہ دنوں عوامی کالونی میں پیش آنے والے واقع میں گرفتار بے گناہ عزاداروں سے ملاقات کی۔ جن…