The Latest
ہندوستان کی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ کے علاقے ولی پور کی مسجد کے اسپیکروں سے پینسٹھ سال کے بعد اللہ اکبر کی آواز بلند ہونے لگی۔اطلاعات کے مطابق اس علاقے میں ہندووں اور مسلمانوں کے درمیان اختلافات ختم ہونے کے بعد ولی پور کی مسجد مسلمانوں کے حوالے کر دی گئی اور یکم ماہ رمضان کو پینسٹھ سال کے بعد اس مسجد کے اسپیکروں سے اللہ اکبر کی آواز بلند ہوئی۔ ہندووں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف کی وجہ سے یہ مسجد پینسٹھ سال تک بند رہی
امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین ایڈمرل مائیک مولن نے کہا ہے کہ پاکستان تشدد بھڑکانے کی حکمتِ عملی ترک کرے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے جانے والے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ جب تک پاکستان حقانی نیٹ ورک جیسے گروپس کے خلاف کارروائی نہیں کرتااس وقت تک پاکستان اور امریکہ کے تعلقات بہتر نہیں ہو سکتے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کو تشدد کو ہوا دینے کے لیے آل کار کے طور پر استعمال ہونے کی پالیسی بدلنا ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ پاک افغان سرحدی علاقے اب بھی دہشت گردی کا مراکز ہیں
اسلام آباد سے سی آئی اے کے اسٹیشن چیف کی واپسی کے بعد پاکستان نے امریکی سفارت کاروں پرنئی پابندیاں عائد کر دی ہیںایسوسی ایٹیڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی وزارت خارجہ نے امریکی سفارت خانے کے نام ایک خط میں واضح کیا ہے کہ تمام امریکی سفارت کاروں کو دار الحکومت سے نکلنے اور دیگر شہروں میں جانے سے پانچ روز قبل اجازت حاصل کرنی ہوگی -اس حکم میں وہ شہر بھی شامل ہیں جہاں امریکی کونسلیٹ کام کر رہے ہیںواشنگٹن میں امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے اس قسم کی پابندیوں پر تشویش ظاہر کی ہے
آل خلیفہ کے نمائشی مذاکرات عوامی مطالبات پر بحث کئے بغیر اختتام پذیر ہوگئے ہیں اور خلیفی خاندان کو ان مذاکرات سے کوئی فائدنہ مل سکا خلیفی حکومت نے اعلان کیا کہ اس کے بعد اراکین پارلیمان فلور پر عمومی مسائل بھی مورد بحث لاسکیں گے۔نام نہاد قومی مذاکرات کے ترجمان کے مطابق عیسی عبدالرحمن نے مذاکرات کے اختتام کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ اب پارلیمان کے فلور پر عمومی مسا ئل زیر بحث لائے سکیں گے اور پارلیمان میں سوال اور جواب کے لئے سیشن کا اہتمام کیا جاسکے گا۔دریں اثنا اپوزیشن جماعتیں آل خلیفہ سے بالکل مایوس ہوگئی
نائن الیون کے بعد جب امریکہ نے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سٹیٹ کا کردار دیا تو طاقت کے نشے میں اس نے صرف اپنے مفادات پر نظر رکھی اور اپنے اتحادی کے مفادات کو یکسر نظر انداز کر دیا۔ اس کی خواہش تھی کہ پاکستان ہر ایسے گروہ کو روند ڈالے جو امریکہ کو اپنا دشمن سمجھتا ہے۔ مشرف چونکہ امریکہ سے خوفزدہ تھے اس لئے انہوں نے امریکی جنگ میں اپنے ملک کے مفادات کو بھی دائو پر لگا دیا اور یوں امریکیوں کے منہ کو جیسے خون لگ گیا۔ انہوں نے پاکستان
ا
امریکی کانگریس کی خارجہ کمیٹی میں پاکستان کی امداد بندکرنے کا بل مسترد کردیا گیا۔کانگریس کے انتالیس ارکان نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا
ایران نے جوہری پلانٹ کی جاسوسی کرنے والا امریکی طیارہ مار گرایا ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی نے ایرانی رکن پارلیمان کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہگرایا جانے والاڈرون طیارہ صوبہ قم میں واقع یورینیم افزودگی کے پلانٹ کی جاسوسی کر رہا تھا اسے ایرانی اسلامک گارڈز نے مار گرایا۔ ایرانی رکن پارلیمان علی آقازادے کا کہنا ہے کہ امریکی جاسوس طیارہ فردو جوہری پلانٹ کی لوکیشن کے بارے میں معلومات لینے آیا تھا جسے مار گرایا گیا ہے۔ ادھرایرانی سرکاری ٹی وی نے بھی دعوی کیا ہے
امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی نے پاکستان پر امریکی امداد کے حصول کیلئے کڑی شرائط عائد کرنے کا بل پیش کردیا۔ بل کے مطابق
صدر پاکستان آصف زرداری نے افغانستان کے دارلحکومت کابل میں اپنے افغان ہم منصب کرزئی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پاک افغان سرحداور خطے کی
صر کے مفتی اعظم ڈاکٹر احمد طیب کے حضور عیسائی ناصری فرقے کے ایک وفد نے ملاقات کی اس ملاقات میں مفتی مصر نے کہاکہ عالم اسلام سید حسن نصر اللہ جیسے عظیم مجاہد پر فخر کرتا ہے کہ جنہوں نے اپنے مجاہد ساتھیوں کے ہمراہ اسرائیل کو ناقابل فراموش سبق سیکھایا ہے کہ وہ ہمیشہ یاد رکھے ینگے ۔انہوں نے یہ بات اپنیفتگو کے اس مرحلے میں کہی کہ سابق امریکی پٹھو صدر حسنی مبارک کی بار بار یہ ناپاک کوشش تھی کہ کسی نہ کسی طور اہل تشیع خاص کر حزب اللہ کے