The Latest
افغانستان میں کام کرنے والے سات پاکستانی انجینئرزاور ملازمین کو اغوا کرلیاگیا ہے۔ صوبہ لوگر کے پولیس سربراہ چیف غلام سخی کے مطابق کابل کے قریب طالبان کے علاقے میں پاکستانی انجینئرزاور ملازمین کے اغوا لی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مغویان یک اسپتال کے تعمیراتی پروجیکٹ میں کام کرتے ہیں۔ تعمیراتی مقام سے گھر جاتے ہوئے نامعلوم مسلح افراد نے انہیں اسلحہ کی نوک پر گاڑی سمیت اغوا کیا اور انہیں نامعلوم
دنیا میں سی آئی اے کا سب سے بڑا سٹیشن پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں ہے، واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف
امریکی اخبار واشنگٹن پوست کے مطابق امریکی حکام سمجھتے ہیں کہ القاعدہ اب کمزور ہو گئی ہے اور اسے شکست دینے کیلئے اس کے صرف دو لیڈروں کو قتل کرنا ہو گا۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کے محدود ہونے سے اہداف بھی کم رہ گئے۔ امریکی انسداد دہشت گردی اور انٹیلی جنس حکام کے مطابق القاعدہ نیٹ ورک کے اہم راہنماں میں صرف دو ایمن الظواہری اور ابو یحیی اللیبی زندہ رہ گئے ہیں۔ ان دونوں کا خاتمہ القاعدہ
بحرین میں آمریت مخالف تحریک کے دوران سعودی عرب کے حمایت یافتہ بحرینی سیکورٹی فورس کی فائرنگ سے ایک سولہ نوجوان علی الستراوی کی شہادت کے بعد عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔اسلامی عمل پارٹی کے سربراہ یاسر الماحوزی نے العالم ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ یہ مظاہرے پیر کو بھی جاری رہیں گے - انہوں نے واضح کیا کہ پرامن مظاہرین کے خلاف شاہی حکومت کے ظالمانہ
وال اسٹریٹ پر قبضہ کروتحریک کے حامیوں نے مغربی اوکلینڈ میں پھر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع کر دیا ، مظاہرین نے نعرے لگاتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ جلد ہی اپنے احتجاجی خیمے دوبارہ نصب کریں جنہیں پولیس نے گزشتہ دنوں جبری طور پر اکھاڑ دیا تھا-انہوں نے یہ بات زور دیکر کہی ہے کہ ان کے مظاہرے اور احتجاج مکمل طور سے پرامن اور ہرقسم کے تشدد سے پاک ہے-وسری جانب کیلیفورنیا یونیورسٹی نے
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے یوم شہیدکی مناسبت سے منعقدہ ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران اور شام کے خلاف جنگ شروع کی گئی تو وہ پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔ انہوں نے گذشتہ چند روز میں اسرائیل کی جانب سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی دھمکیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے سیاسی اور فوجی رہنماوں نے ان دھمکیوں کا موثر
يوگوسلاويہ کي عالمي عدالت کے چيف جسٹس کے دفتر سے وابستہ رہ چکے وکيل مروان دلال نے رفيق حريري قتل کيس کي خصوصي عدالت کے سامنے ايسے ثبوت پيش کئے ہيں جن سے رفيق حريري کے قتل ميں موساد اور اس
تنظيم کے اس وقت کے سربراہ ميئر داگان کا ملوث ہونا ثابت ہوتا ہے۔
رفيق حريري کو سن دو ہزار پانچ ميں بيروت ميں ايک بم دھماکہ کرکے قتل کر ديا گيا تھا۔ اس واقعے ميں بيس ديگر افراد بھي مارے گئے تھے۔
اس سے قبل بھي بعض ذرائع ابلاغ نے رفيق حريري کے قتل ميں صيہوني حکومت کے ملوث ہونے کي بات کہي تھي
مفتی اعظم سعودی عرب مفتی عبدالعزیز الشیخ کا کہنا ہے کہ عالم اسلام مشکلات سے دوچار ہے، فتنوں اور مصیبتوں سے بھاگنا نہیں بلکہ ان کا مقابلہ کرنا ہے۔ ہدایت کے بعد گمراہی کی طرف جانا گناہ عظیم ہے، درپیش مسائل کے حل کیلئے مسلمانوں کو ملکر کام کرنا ہو گا۔ عرفات کے میدان میں خطبہ حج دیتے ہوئے مفتی اعظم کا کہنا تھا کہ مسلمانوں اللہ تعالٰی سے پکی اور سچی توبہ کرلو، بہت خوش نصیب ہو جو آج اللہ کی بارگاہ میں
اہلبیت کلچر سوسائٹی نے تیونس کے انتخابات میں اسلامی جماعتوں کی کامیابی پر انتہائی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی اکثریت نے دیندار افراد کو منتخب کیا ہے اور اب ہماری ذمہ داریاں پہلے سے زیادہ بڑھ چکیں ہیں، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آزاد اور شفاف انتخابات نے یہ ثابت کردیا ہے کہ عوام اپنی اسلامی اور عربی شناخت کی مکمل بحالی کے لئے مشتاق ہیں اور وہ اپنی اسلامی ثقافت کو معاشرے میں حاکم دیکھنا چاہتے ہیں ۔ایک بیان میںکہا گیا ہے کہ انقلاب تیونس ابھی اپنے
کوئٹہ میں ہونے والی شیعیان علی کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف برسلز میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں برطانیہ کے مختلف شہروں سمیت نیدرلینڈ ،فرانس اور کئی دیگر ممالک کے افرادنے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مختلف تنظیموں کے راہنمائوں نے شہدائے کوئٹہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیوں کی بھرپور مذمت کی.انہوں نے موجودہ حالات کے تناظر میںمحبت اور بھائی چارے کی فضا کو قائم
لیبیا کی قومی عبوری کونسل آج ایک تقریب میں آزادی کا اعلان کریگی، کونسل کا دعوی ہے کہ معمر قذافی کے لاش کا پوسٹ مارٹم کرلیاگیا،لاش اہل خانہ کے حوالے کی جائے گی ،لیبیا میں معمر قذافی کے 42 سالہ دور حکومت کے خاتمے اور ان کی ہلاکت کے بعد لیبیا کی قومی عبوری کونسل آج بن غازی میں ایک تقریب میں باقاعدہ آزادی کا اعلان کریگی۔ لیبیا کے دیگر شہروں میں بھی آزادی کے جشن کی تقریبات ہوں گے،رات گئے طرابلس اور بن غازی سمیت مختلف شہروں میں لوگ سڑکوں پر