The Latest

mwmflagمجلس وحدت مسلمین ضلع علی پور کی کابینہ کا اجلاس ضلعی سیکرٹری جنرل شاکر حسین کاظمی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ڈپٹی سیکرٹری جنرل برائے جنوبی پنجاب مولانا عقیل عباس خصوصی طور پر شریک ہوئے۔اجلاس میں یکم جولائی کو مینار پاکستان لاہور میں ہونے والے ملت جعفریہ کے عظیم اجتماع کی تیاریوں کے سلسلے میں تفصیلی تبادلہ

rajasbمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ قوم کو مایوسی سے نکالنے کیلئے علما کا کردار کلیدی ہے جس سے عہدہ برآء ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ خواجگان قومی مرکز لاہور میں علمائے کرام اور آئمہ جمعہ و جماعت کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ ملت جعفریہ کو

hasanzafarnqviایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ حسن ظفر نقوی نے امام خمینی رہ کی برسی کے موقع پر منعقدہ مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ دنیابھر سمیت پاکستان میں امام خمینی رہ کے پیروکاروں نے ہمیشہ ظلم کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے  مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن ضلع وسطی کی جانب سے

mwmflagمجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اجلاس جمعرات کی صبح ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹریٹ پنجاب میں منعقد ہوا جس کی صدارت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کی۔ اجلاس میں یکم جولائی کو مینار پاکستان پر ہونے والی قرآن و سنت کانفرنس کے علاوہ ملک کی موجودہ سیاسی

syria flagایک کثیر الاشاعتی بین الاقوامی اخبار نے خبر دی ہے کہ امریکی آلہ کار آل سعود اور قطر کی حکومت نے دہشت گردوں کو بشار الاسد کی عوامی حمایت یافتہ حکومت کو بدنام کرنے کے لئے پانچ ملین ڈالر زرقم فراہم کی ۔ اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے دورہ دمشق کے موقع پر شام میں دہشتگردانہ کاروائیوں میں شدت لانے کے لئے سعودی عرب سے زیادہ موساد اور سی آئی اے

mwm logoجشن آمد رسول مقبول حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہو یا جشن مولود کعبہ شیعہ اور سنی مسلمان اپنی محبوب ترین ہستیوں کے دن منا کر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ تیرہ رجب کی صبح بیت اللہ میں تشریف لانے والی پہلی اور آخری ہستی جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبوب اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سب سے زیادہ محبوب رکھنے والی شخصیت امیر المؤمنین

ijazbehshti1انسانی معاشرے میں انقلاب جوانوں کے بغیر ممکن نہیں۔ اگر جوانوں کی فکر اور معنوی تربیت کی جائے تو معاشرے میں نظام عدل قائم ہو سکتا ہے۔ انبیاء کرام علیہ سلام نے اپنی تمام زندگی جوانوں کی فکری اور معنوی تربیت کے لئے گزاری اور ہر طرح کی مشکلات کا مقابلہ فرمایا۔ قرآن مجید فلسفہ بعثت رسول اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بیان کرتے ہوئے فرماتا ہے ۔ھو الذی

shoba e khawateenمجلس وحدت مسلمین روالپنڈی اسلام آبادشعبہ خواتین کی سیکرٹری جنرل سیدہ ام رباب زیدی نے ڈھوک کھبہ کا تنظیمی دورہ کیا۔ یونٹ سیکرٹری جنرل شاہ خالد کالونی سیدہ ساجدہ فاطمہ کاظمی بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ ڈھوک کھبہ میں سیدہ ام رباب زیدی سے مقامی خواتین کی بڑی تعداد نے ملاقات کی۔ جس میں انہوں نے خواہران کو مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے قیام کے اغراض و مقاصد اور اہداف سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر سیدہ ساجدہ کاظمی کا کہنا تھا کہ مجلس وحدت مسلمین

sakardu-masjidسکردو کے امام جمعہ و جماعت علامہ شیخ حسن جعفری نے کہا کہ امت مسلمہ کے دشمن مسلمانان عالم کے خلاف صف آراء ہیں۔ ان حالات میں ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمانان عالم فروعی اختلافات بھلا کر اپنی صفوں میں اتحاد و اخوت کو فروغ دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی دہشت گرد نہ صرف بارود سے ہمارے قتل کے درپے ہے بلکہ اس کا مکروہ پروپیگنڈہ بھی جاری ہے اورآج ہمارے حالات امام محمد تقی علیہ السلام اور امام حسن عسکری علیہ السلام

syria flagاسرائیل ایک ایسی مردہ و معذورریاست ہے جسے امریکہ و برطانیہ نے تھام رکھا ہے ۔ اس ناجائز ریاست کی جس دن یہ سرپرستی ختم ہوئی اسی دن یہ غاصب اور نام نہاد طاقت اپنے منطقی انجام سے دوچار ہوجائے گی۔ یہ الفاظ اس مرد آہن کے ہیں جس نے ایک اللہ کے بھروسہ اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت و خوشنودی میں اپنے سے 100گنا بڑے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ یہ الفاظ حزب اللہ کے قائد سید حسن نصراللہ کے ہیں جن کی بے خوف قیادت

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree