The Latest

Yaman Sadarیمن میں نئے صدر ر عبد ربہ منصور ہادی کے حلف اٹھانے کے بعد صدارت محل کے باہر دھماکہ،27افراد جان بحق ہو گئے ، عبد ربہ منصور ہادی ،سابق صدر علی عبداللہ صالح کی اقتدار سے علیحدگی کے بعد ہونے والے صدارتی انتخاب میں واحد امیدوار تھے.اسے صدارتی انتخاب میں امریکی حمایت یافتہ خلیج تعاون کونسل فارمولے کے تحت عمل میں لایا گیا.جسے یمنی عوام کی حمایت حاصل نہیں ہے یمنی عوام کے مطابق امریکہ قطر اور سعودی عرب کے تعاون سے عرب ممالک میں اپنے آلہ کاروں کو بچانے اور اپنے مخالفین کو گرانے کی کوشش کررہا ہے جس کی وجہ سے

Isa Qasimآئینی بادشاہت اور جمہوریت کے لیے جدوجہد کرنے والے بحرینی عوام کے رہنما اور ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت الوفاق الوطنی کے سرپرست اعلیٰ نے کہا ہے کہ بادشاہ کی جانب سے مکر وفریب اور دھوکہ دہی پر مبنی پالیسیوں نے بحرینی عوام کے عزم کو مزید تقویت دی ہے اب تبدیلی کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے ۔نماز جمعہ کے خطبے کے دوران انہوں نے کہا کہ بحرین سب کا ہے اور تمام مکاتب فکر اور اقوام سے تعلق رکھنے والے سب بحرین میں برابر کے شریک ہیں جو کوئی بھی بحرین کو کسی خاص قوم یا مذہب کے ساتھ جوڑے گھٹیا

Hassan Nasarullahحزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ بھارت اور جارجیا میں اسرائیلی سفارتخانوں پر حملوں میں حزب اللہ کے ملوث ہونے کاالزام بے بنیادہے، حزب اللہ اپنے لیڈر کا بدلہ لینے کے لیے عام اسرائیلی شہریوں ، سفارتکاروں یا فوجیوں کو مارنا شرمناک فعل تصور کرتی ہے ، انہوں نے ان خیالات کا اظہار بیروت میں ایک جلسہ سے خطاب کے دوران کیا ، انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ حزب اللہ کو بلاوجہ ان دھماکوں میں ملوث کرنے کی کوشش کی جار ہی ہے، حالانکہ اسرائیل اچھی طرح جانتا ہے کہ حزب اللہ اپنے عظیم

Seh Freeqi Ajlasپاکستان، ایران اور افغانستان کے درمیان جمعہ کو ہونے والے سہ فریقی مذاکرات سے میں خطے کی صورت حال پر بات کی گئی اور مذاکرات کے بعد ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔مشترکہ اعلامیہ میں پاکستان کے صدر صف علی زرداری، ایرانی صدر احمدی نژاد اور افغانستان کے صدر نے خطے میں دہشتگردی کے خاتمے، باہمی تجارت بڑھانے اور خطے کو باہر کی قوتوں کا کنٹرول ختم کرنے پر اتفاق کیا۔ مذاکرات کے دوران اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ منشیات کی اسمگلنگ جیسے مسائل کو بھی ختم کیا جائے گا۔ بعد میں تینوں ممالک کے صدور نےصحافیوں کےسوالات

Khalid Massalفلسظینی تنظیم حماس کے مرکزی رہنما خالد عباس نے کہا ہے کہ امریکہ اور مغرب کی منافقت نے ہماری تحریک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔امریکہ نے ہمیشہ اسرائیل کے پشت پناہی کی تاہم جب امریکہ نے برائے نام کوئی ایسی کوشش کی کہ جس سے فلیسطینیوں کو ئی فائدہ پہنچ سکے تو اسرائیل نے امریکی کی بات نہیں مانی۔ یہ بات انھوں نے ایک پاکستانی نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ خالد مشعل نے کہا ہم نے اسرائیل کو نہ کبھی تسلیم کیا ہے اور نہ ہی کبھی کریں گے۔ میرے اور محمود عباس کے درمیان اختلافات طے ہو گئے ہیں اور یہ بات بھی

Iranتہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژادکے خطاب سے عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے اس کانفرنس میں 50 اسلامی ممالک کے نمائندے شریک ہیں اور یہ کانفرنس پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے منعقد کی جا رہی ہے اورتین دن تک جاری رہیگی۔ کانفرنس میں تقریب مذاہب کونسل کی بیس سالہ کارکردگی ، علاقہ میں جاری اسلامی بیداری اور اسلامی بیداری کی پشت پناہی کے با حوالے سے غور و خوض کیا جائیگا۔ عالمی اسلامیوحدت کانفرنس

Hassan Nasarullahحزب اللہ لبنان سربراہ نے سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کے خلاف33 روزہ جنگ میں ایران کی حمایت نہ ہوتی توحزب اللہ کامیاب نہیں ہوسکتی تھی ایران کی جانب سے استقامت کی حمایت نے ہماری کامیابی کو یقینی بنایا اور اس کامیابی میں شام نے بھی اہم کردار ادا کیا۔وہ ہفتہ وحدت کی مناسبت سے جنوبی بیروت کے سید الشہدا ء کمپلیکس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے ، انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف آٹھ سالہ جنگ میں امریکہ، اسرائیل اور بعض عرب ممالک صدام کی مدد کر رہے تھے کہا کہ عرب ممالک کی دولت

Saudi Bahrain Alhaqبحرینی نیوز ویب سائٹ مرآت البحرین کے مطابق آل خلیفہ اور آل سعود کے درمیان ہونے والے خفیہ معاہدے کی روشنی میں آل خلیفہ کے خاندان نے بحرین کو آل سعود خاندان کی حاکمیت میں دینے اور سعودی عرب سے ملحق کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بحرین کے بادشاہ شیخ حمد عنقریب اس کا عوام کے سامنے اعلان کریں گے۔اس سے پہلے بھی یہ خبر مختلف ذرائع میں شائع کی گئی ہے لیکن بحرین کے اخبار الایام کے چیف ایڈیٹرنجیب الحمر نے حال ہی میں آل خلیفہ اور آل سعود کے درمیان ہونے والے خفیہ معاہدہ کا پردہ فاش کیا ہے نجیب الحمر کے بھائی

UNOاقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں روس اور چین نے عربی اور مغربی ممالک کی شام مخالف قرارداد کو ویٹو کا حق استعمال کرکے ناکام بنادیا ہے ، پاکستان اور ہندوستان نے امریکہ کی پیروی کرتے ہوئے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔ اس سے قبل العربیہ اور الجزیرہ اور دیگر امریکہ نواز ذرائع ابلاغ شام کے بارے میں خبروں کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہے تھے تاکہ وہ سکیورٹی کونسل کی قرارداد پر اثر انداز ہوسکیں روس اور چین کے اس اقدام کے بعد مغربی اور عربی ذرائع ابلاغ کو بھی اپنی کوششوں میں زبردست ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ اس وقت شام مخالف خیمہ

Rahbar Bianرہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران علاقائی ممالک کے حالات میں مداخلت نہیں کرتا بحرین میں اگر ایران کی مداخلت ہوتی تو آج بحرین کا نقشہ کچھ اور ہی ہوتا۔ ایران اسرائیل کے خلاف ہراس قوم ،ملک اور ہر گروہ کی حمایت کرنے کے لئے تیار ہے جو اسرائیل کے خلاف نبرد آزما ہو۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نماز جمعہ کے خطبوں کے دوران کیا ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے خطبوں میں بحرین میں ایران کی مداخلت کے الزام کے جواب میں کہا ،ایران

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree