The Latest
آٹپور سربین زبان میں مروج لفظ OTnop کا انگریزی ترجمہ ہے، جس کے معنی مدافعت ہیں۔ نوجوانوں کا یہ اتحاد سربیا میں سلاودن ملاسوویچ کی آمرانہ حکومت کے خاتمے اور جمہوریت کے قیام کے لیے وجود میں لایا گیا۔ جمہوریت کے لیے پرامن جدوجہد جو اس تنظیم کی حکمت عملی کا خاصہ تھی نے سربیا کی بہت سی اپوزیشن جماعتوں کو اپنی جانب متوجہ کیا اور اسی تنظیم کی جدوجہد کے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ جوانان کے مرکزی سیکرٹری علامہ شیخ اعجاز حسین بہشتی نے کہا ہے کہ مکتب تشیع تصور امامت اور نظام ولایت کی وجہ سے زندہ ہے اور نظام ولایت و امامت کا عقیدہ ہی اس مکتب کی بقاء کا ضامن ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتے کے روز اردو بازار لاہور کی جامع مسجد میں بعد از نماز مغربین مومنین سے اپنے خطاب میں کہی۔ ان کا کہناتھا کہ ہر زمانے کے
امام خمینی رہ کی 23ویں برسی کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام خواتین کا ایک تعزیتی جلسہ امام بارگاہ ہزارہ نیچاری کوئٹہ میں منعقد کیا گیا۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء اور امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی نے کہا کہ امام خمینی رہ کا ہم پر احسان عظیم ہے کہ انقلاب کی برکت سے ہمیں اسلام سے صحیح معنوں میں رہنمائی حاصل کرنے کا
لاکھوں بیدار و وفادار دختران و فرزندان ملت اپنے شھید قائد سے تجدید عہد کریں گے اور حسینی مشن کی علمبردار مجلس وحدت مسلمین کی پرعزم، شجاع اور مدبرانہ قیادت، بالخصوص علامہ ناصر عباس جعفری کی بابصیرت، بےلوث و بے باک قیادت پر مکمل اعتماد کا اعلان کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین مرکزی سیکرٹری خارجہ امور علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے شہیدقائد سید عارف الحسینی کے ساتھی بزرگ عالم دین سید علی موسوی سے ہفتہ کے روز ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے جس میں انہیں یکم جولائی کو مینار پاکستان پر ہونے والی قرآن و سنت کانفرنس کے انتظامات اور عوامی رابطہ مہم کے حوالے سے ان سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ ہم مولا علی علیہ السلام کے ماننے والے ہیں اور مولا کی محبت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اپنے زمانے کی سب سے بہتر شناخت رکھتے ہوں۔ کیونکہ اہل بیت علیہم السلام کے عشق کا دم بھرنے والوں کو زیب نہیں دیتا کہ وہ اپنے زمانے سے بے خبر رہیں۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ملک گیر اجتماع قرآن و سنت کانفرنس میں عوامی شرکت کو بھرپور بنانے کے لئے عوام رابطہ مہم کے سلسلے میں مجلس وحدت مسلمین کی مرکزی اورصوبائی قیادت کے پنجاب سمیت ملک بھر میں دورہ جات کا سلسلہ جاری ہے۔مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے جمعرات کے روز سرگودھا کا دورہ کیا۔
عراق کے وزیراعظم نوری المالکی نے امریکہ سمیت مغربی طاقتوں کی منافقانہ پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں پر مغرب کی مجرمانہ چشم پوشی اور ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام پر دباؤ قابل مذمت ہے۔ اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار اور اس کے اسلام دشمن عزائم عالمی طاقتوں سمیت سب پر آشکار ہیں جبکہ ایران بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی سے
مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ آئمہ معصومین علیھم السلام نے پوری زندگی ظلم اور ظالم حکمرانوںکے ساتھ مفاہمت کی بجائے ان کے انسان دشمن کردار کو بے نقاب کرنے میں صرف کی۔ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی زندگی سیرت پیغمبر اسلام اور استقامت امیر المؤمنین و سیدہ فاطمہ الزھراء کا آئینہ دار ہے۔ انہوں نے یہ بات مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ
گذشتہ تین دنوں سے عراق تسلسل سے دھماکوں کی زد میں ہے۔جن کا شکار معصوم شہری بن رہے ہیں۔ آج بغداد کے شمال میں واقع عدن اسکوائرمیں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے جن میں حضرت باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے روضے اقدس کی زیارت کوجانے والے 43 زائرین شہید اور 169 شدید زخمی ہوئے۔ جبکہ بغداد کے مغربی علاقے الشعلہ میں کار بم دھماکا ہوا