سندھ کی خبریں
وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری سیاسیات سید علی حسین نقوی نے '' تعمیر کراچی تعمیر پاکستان'' کل جماعتی کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر اے پی سی میں شریک تمام جماعتوں اور رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔…
وحدت نیوز (ملتان) شہدائے پاکستان، شہداۓ راہ حق اور شہدائے مدافعین حرم ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جن کی بدولت آج پاکستان، اسلام اور حرمہائے مقدسہ محفوظ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے سیکرٹری جنرل مولانا…
وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں تعمیر کراچی تعمیر پاکستان کے عنوان سے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔کانفرنس کی صدارت صوبائی سیکرٹری سیاسیات سیدعلی حسین نقوی نے کی۔ کانفرنس میں…
وحدت نیوز (کراچی) آج شہدائےِ وحدت کراچی شہید صفدر عباس ، شہید عبدالعلیم ہزارہ اور شہید سید علی شاہ موسوی کی آٹھویں برسی منائی جارہی ہے ۔ مجلس وحدت مسلمین کے وفد نے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ مختار امامی…
وحدت نیوز(کراچی) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالر حیم سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد نے ملاقات کی اور تعمیر کراچی تعمیرپاکستان کل جماعتی کانفرنس کا دعوت نامہ پیش کیا ۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل…
وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین نے سندھ حکومت کی طرف سے پیش کئے جانے والے بلدیاتی بل کا ازسر نوجائزہ لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ ایم ڈبلیو ایم سندھ کے صوبائی سیکرٹری سیاسیات…
وحدت نیوز(کراچی) ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد نے اراکین رابطہ کمیٹی سے ملاقات کی اور تعمیر کراچی پاکستان کانفرنس کا دعوت نامہ پیش کیا ۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر…
وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین جعفرطیاریونٹ ضلع ملیر کے سیکریٹری جنرل محمد علی زیدی نے میڈیا سیل سے جاری بیان میں کہا کہ سکیورٹی اداروں کی نااہلی اور ناقص انتظامات کے سبب جعفرطیارسوسائٹی میں اب نوبت لوٹ مار سے خون خرابے…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے ترجمان علامہ مبشر حسن نے کہا کہ ملکی ترقی کے حکومتی دعوے محض اخباری بیانات اور جلسوں تک ہی محدود دکھائی دے رہے ہیں۔سرکاری اداروں کا کوئی پُرسان حال ہیں۔…
وحدت نیوز(کراچی) شہر قائد کے عوام کو درپیش مسائل ومشکلات، پانی ، بجلی گیس بحران ،صحت و تعلیم کی سہولیات کے فقدان اور بے اختیاربلدیاتی نظام کےخلاف شعبہ امور سیاسیات مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام کل…