سندھ کی خبریں

وحدت نیوز(کندھ کوٹ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ وحدت یوٹھ لاڑکانہ ڈویژن کی جانب سے قائد وحدت سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی ہدایت پرپاراچنار میں شیعہ نسل کشی کے خلاف مدرسہ ارشاد الثقلین سے پریس…
وحدت نیوز(کراچی) سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر گزشتہ دو ماہ سے ضلع کرم ایجنسی پاراچنار راستوں کی بندش محاصرے اشیائے ضروریہ اور ادویات کی قلت جس کی وجہ معصوم بچوں کی شہادتوں اور…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے سیکریٹری سیاسیات علامہ مبشر حسن نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت مادرِ علمی جامعہ کراچی کے طلبا و طالبات کے ساتھ تعلیم دشمنی بند کرے۔ ایک بیان میں…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے اعلان پر سانحہ پاراچنار پر ملک بھر میں تین روزہ سوگ اور بروز جمعہ یوم احتجاج منایا گیا۔ اس موقع پر کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی،…
وحدت نیوز(اسلام آباد) سکیورٹی حصار میں پاراچنار سے پشاور جانے والے مسافروں کے کانوائے پر مسلح تکفیری دہشت گردوں کے سفاکانہ حملے اور اندھا دہند فائرنگ سے50 سے زائد مومنین کے بہیمانہ قتل عام اور درجنوں کے زخمی کے خلاف…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مُسلمین پاکستان صوبہ سندھ کراچی ڈویژن اور دیگر ملی تنظیمات کے زیر اہتمام سردار مُق اوم ت شہید سیّد ح س ن  ن ص ر اللّٰہ و دیگر شہدائے راہ الق دس کی عظیم الشان مرکزی…
وحدت نیوز(جیکب آ باد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ جیکب آباد میں ایک کالعدم دہشت گرد ٹولے کی جانب سے شیعہ سنی مسلمانوں کے درمیان شرانگیزی اور نفرت کا…
وحدت نیوز(کراچی) سوئی سدرن گیس کمپنی ملیر زون کی جانب سےعلاقہ مکینوں اور مجلس وحدت مسلمین کی گیس پریشر میں کمی اور گیس بندش کی شکایات پر عمار یاسر سوسائٹی سروے نمبر 595 میں ڈالی گئی نئی لائن کے بعد جنرل مینیجر…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کراچی ڈویژن کے وفد کی رہنما علامہ مختار امامی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے مرکزی رہنماوں سے ملاقاتیں کی۔9 نومبر نشتر پارک میں ہونے والے شہید حسن…
وحدت نیوز(کراچی) اسرائیلی اور اس کے حواریوں کو مشرق وسطیٰ میں شدید ناکامی کا سامنا ہے، آپریشن طوفان الاقصٰی میں مقاومتی تنظیموں کو بڑی کامیابیاں حاصل ہوئی، شہدائے رائے مقاومت کا خون رنگ لائے گا، انشاءاللہ بہت جلد غاصب اسرائیل…
Page 1 of 165

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree