سندھ کی خبریں
وحدت نیوز(کراچی)سربراہ مجلسِ وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی کال پر جمعہ کے روز امریکہ کے خلاف اسلام آباد،لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔شرکاء نے امریکہ کے خلاف شدید نعرہ بازی…
وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد کی 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر علامہ صادق جعفری کی سربراہی میں علما و ذاکرین کے ہمراہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع پر…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں سید سلمان حیدر رضوی کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگردوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ اپنے مذمتی بیان میں ترجمان ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ معروف…
وحدت نیوز(کراچی) ملی یکجہتی کونسل سندھ نے پشاور سانحے کو مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کی سازش کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پہلے کی طرح اب بھی امت مسلمہ اتحاد امت کو برقرار…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ و دعا کمیٹی کے تحت ہفتہ وار اجتماعی دعائے توسل اور محفل میلاد بسلسلہ ولادت باسعادت حضرت امام حسین، حضرت عباس علمدار علیہ السلام محفل شاہ خراسان روڈ پر منعقد ہوئی تلاوت دعا…
وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کی جانب سے پاکستان میں منظم شیعہ نسل کشی،اہل تشیع کو نامنظور یکساں قومی نصاب تعلیم، شیعہ عقائد کے تحفظ اور عزاداری سید الشہداء پر سرکاری پابندیوں اورسرکاری سطح پر شیعہ دشمن پالیسیوں کے…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ صادق جعفری نے وحدت سیکرٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش تمام مسائل کا حل تعلیمات قرآن و اہلبیت…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام پشاور امامیہ مسجد میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں احتجاجی مظاہرے کیے،مظاہروں میں بڑی تعداد میں خواتین،بزرگ،بچے شریک ہوئے،مظاہرین نے پشاور اور…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کراچی کے سیکریٹری جنرل سید احسن عباس رضوی نے وحدت ہاؤس ملیر میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےبلدیاتی حلقہ بندیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ غیر منصفانہ…
وحدت نیوز(کراچی) دعا کمیٹی کراچی و صوبائی سیکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین سندھ کی جانب سے ہفتہ وار اجتماعی دعائے توسل و محفل میلاد جشن مولود کعبہ بسلسلہ ولادت باسعادت حضرت علی علی ابن ابی طالب علیہ السلام محفل شاہ خراسان…