سجاول میں تکفیری عناصر کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں، مختاردایو

04 اپریل 2016

وحدت نیوز (سجاول) مجلس وحدت مسلمین ضلع سجاول کے سیکریٹری جنرل مختاراحمد دایو نے میڈیا سیل سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سندھ کے باقی اضلاع میں جاری آپریشن کے دوران تکفیری عناصر پناہ لینے کے لئے سجاول کا رکھ کرتے ہیں،جوکہ علاقائی امن وامان کے لئے سنگین خطرہ ہے، جنرل راحیل شریف سے اپیل ہے کہ ضلع سجاول کو نظر میں رکھا جائےاور مقامی انتظامیہ اور سکیورٹی ادارے عوام کے جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات بروئے کار لائیں۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree