مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق مرکزی صدر عارف حسین الجانی کو ایم ڈبلیو ایم کا مرکزی معاون سیکرٹری امورتنظیم سازی مقرر کرنے کا…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مرکزی سیکرٹری روابط مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادرانصر مہدی کی والدہ محترمہ بقضائے الہیٰ انتقال کر گئی ہیں۔ مرحومہ کی نمازجنازہ شاہ جیوانہ جھنگ میں ایم ڈبلیوایم کے مرکزی ڈپٹی…
وحدت نیوز (جیکب آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازو ہیں اور ہم دونوں مل کر رسول اسلام سید الانبیاءؐ سے اپنی محبت عقیدت اور عشق…
وحدت نیوز(جیکب آباد)سندھی ثقافتی دن کی مناسبت سے علم حاصل کرو اور سندھ سنوارو کے عنوان سے جامعہ المصطفیٰ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیکب آباد میں تعلیمی سیمینار اور سندھی ادیب اور شعراء کرام کی شرکت ۔…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری نوجوانان علامہ اعجاز حسین بہشتی نے شہید محمد نواز عرفانی کی ساتویں برسی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب شہداءکے وارثین ہیں شہید کی یاد منانا شہادت سے کم نہیں…
وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ آحمد اقبال رضوی نے مرکزی وفد کے ہمراہ پشاور کا دورہ کیا اورصوبائی کابینہ کے اجلاس میں شرکت کی۔ وفد کے اراکین نے شہید قائد عارف حسین الحسینی کی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نےمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر جعفری سے ٹیلفونک رابطہ کیا اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133کے ضمنی انتخابات…
وحدت نیوز(اسلام آباد) ملی یکجہتی کونسل اور فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین علاقائی نہیں بلکہ یہ ایک…
وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سانحہ سیالکوٹ کی شدید مذمت کی ہے ، میڈیا سیل سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ متشدد گروہ اور مذہبی جنونیت ملک کی سالمیت…
وحدت نیوز (راولپنڈی) مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے گھر آمد،شیخ رشید کے بھائی کے انتقال پر علامہ راجہ ناصر عباس نے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree