The Latest

امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی نے پاکستان پر امریکی امداد کے حصول کیلئے کڑی شرائط عائد کرنے کا بل پیش کردیا۔ بل کے مطابق

صدر پاکستان آصف زرداری نے افغانستان کے دارلحکومت کابل میں اپنے افغان ہم منصب کرزئی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پاک افغان سرحداور خطے کی

عالم اسلام سید نصر اللہ جیسے عظیم مجاہد پر فخر کرتا ہے مفتی مصر

صر کے مفتی اعظم ڈاکٹر احمد طیب کے حضور عیسائی ناصری فرقے کے ایک وفد نے ملاقات کی اس ملاقات میں مفتی مصر نے کہاکہ عالم اسلام سید حسن نصر اللہ جیسے عظیم مجاہد پر فخر کرتا ہے کہ جنہوں نے اپنے مجاہد ساتھیوں کے ہمراہ اسرائیل کو ناقابل فراموش سبق سیکھایا ہے کہ وہ ہمیشہ یاد رکھے ینگے ۔انہوں نے یہ بات اپنیفتگو کے اس مرحلے میں کہی کہ سابق امریکی پٹھو صدر حسنی مبارک کی بار بار یہ ناپاک کوشش تھی کہ کسی نہ کسی طور اہل تشیع خاص کر حزب اللہ کے

مصر ی عوام پھر سے تحریر سکوائر میں

مصر ی عوام پھر سے تحریر سکوائر میں

مصر ی عوام پھر سے تحریر سکوائر میں مصر کی عوام ایک بار پھر تحریر یا آزادی سکوائر میں دھرنا لگائے بیٹھی ہےاس بار اس دھرنے کا مقصد ملک میں جمہوری عمل میں سست رفتاری ،سابق دور حکومت میں کرپشن کے مرتکبین کی عدم گرفتاری جیسے مسائل ہیں ۔مصری عوام کا کہنا ہے کہ جب تک ملک میں مکمل طور پر حقیقیجمہوریت کا نفاذ نہیں ہوتا اور سابقہ حکومت میں شامل کرپشن کے مرتکبین کو عدالتی کٹہرے میں نہیں لایا جاتا دھرنا جاری رہے گا

قانون سازی اور ایگزیکٹیو کی تشکیل نوکی ضرورت ہے الوفاق
قانون سازی اور ایگزیکٹیوکے ادراوں کی تشکیل نوکرنے کی ضرورت ہے الوفاقبحرین میں ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت الوفاق الوطنی الاسلامی نے اپنی ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہآل خلیفہ حکومت قومی مذاکرات کے دوران امتیازی سلوک کررہی ہے جبکہ وفاق کا کہنا تھا کہ مذاکراتی عمل کے دوران حکومت کا رویہ غیر مناسب ہے ۔وفاق نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی فیصلہ جو عوامی خواہشات کا احترام نہ کرے بے فائدہ اور غیر قابل عمل ہے.

دمشق امریکی سفارت خانے پر عوام کا دھاوا

دمشق امریکی سفارت خانے پر عوام کا دھاوا

شام میں صدر بشار الاسد کے حامیوں نے دمشق میں موجود امریکی سفارت خانے پر اس وقت حملہ کردیا جب مظاہرین احتجاج کرتے ہوئے سفارت خانے کے سامنے آئےاور شام میں مسلح گروپوں کو حاصل امریکی حمایت کے خلاف نعرہ بازی کر رہے تھے کہ اچانک تین سو کے قریب مظاہرین نے امریکی سفارت خانے پر پتھراو شروع کردیا اور استقبالیہ کے شیشے توڑ دیے ۔ادھر دوسری جانب مظاہرین کے ایک گروہ نے فرانسی سفارت خانے پر بھی پتھراو کیا ۔

 

 

 


مذاکرات جمہوری عمل کو ٹالنے کا بہانا ہے آیت اللہ قاسم

بحرینی عوام کے قائد اور الوفاق کے سرپرست آیت اللہ عیسی قاسم نے اپنے نماز جمعے کے خطبے میں کہا کہ آل خلیفہ خاندان مذاکرات کو جمہوری عمل کی تاخیر اور ٹال مٹول کے لئے استعمال کر رہی ہے آیت اللہ نے کہا کہ مذاکرات کا ماحول سازگار نظر نہیں آتا اور ان مذاکرات کے انعقاد کا انداز بتا رہا ہے کہ یہ مذاکرات بے سود ہیں ۔ آیت اللہ کا کہنا تھا کہ مذاکرات عوام خواہش کی کو جلد پورا کرنے کی جانب متوجہ نہیں آل خلیفہ مذاکرات کو دھیما رکھنے کے مزید عوام کے ساتھ نا انصافی کرنا چاہتے ہیں

پولیس کو حجاب چھینے کیااجازت دے دی گئی

niqab-2 130089098آسٹریلیا کی ریاست نیو ساوتھ ویلز میں پولیس کو مشتبہ جرائم پیشہ افراد کی شناخت کے لئے برقعہ اور چہرہ ڈھانپنے والی کسی بھی دوسری چیز کو ہٹانے کا اختیار دے دیا گیا ہے۔ چہرہ دکھانے سے انکار کی صورت میں ایک سال کی سزا یا بھاری جرمانہ کیا جائےگا۔آسڑیلیا کی عدالت کی جانب سے ایک مسلمان خاتون کی جانب سے پیش کردہ کیس کے فیصلے میں اس قسم کا فیصلہ دیا ہے کہ اب سڑکوں پر با پردہ خواتین کے دوپٹے پولیس کھنچ

فریڈم فورٹیلا کو اجازت نہ ملی

فریڈم فورٹیلا کو اجازت نہ ملی

یونان نے فریڈم فلوٹیلا میں شمولیت کے لئے بحری جہازوں کو اپنی بندرگاہ استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔حکومتی فیصلے کیخلاف شہریوں نے پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاج کیا۔ یونان نے اپنی بندرگاہ پر موجود بحری جہازوں کو فریڈم فلوٹیلا میں شمولیت کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔یونانی حکام کے مطابق یہ اقدام سیکیورٹی خدشات مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔اس سے قبل سیکیورٹی اہلکاروں نے کینیڈا سےتعلق رکھنے والے تین افراد کو

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree