The Latest
آل خلیفہ کے نمائشی مذاکرات عوامی مطالبات پر بحث کئے بغیر اختتام پذیر ہوگئے ہیں اور خلیفی خاندان کو ان مذاکرات سے کوئی فائدنہ مل سکا خلیفی حکومت نے اعلان کیا کہ اس کے بعد اراکین پارلیمان فلور پر عمومی مسائل بھی مورد بحث لاسکیں گے۔نام نہاد قومی مذاکرات کے ترجمان کے مطابق عیسی عبدالرحمن نے مذاکرات کے اختتام کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ اب پارلیمان کے فلور پر عمومی مسا ئل زیر بحث لائے سکیں گے اور پارلیمان میں سوال اور جواب کے لئے سیشن کا اہتمام کیا جاسکے گا۔دریں اثنا اپوزیشن جماعتیں آل خلیفہ سے بالکل مایوس ہوگئی
نائن الیون کے بعد جب امریکہ نے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سٹیٹ کا کردار دیا تو طاقت کے نشے میں اس نے صرف اپنے مفادات پر نظر رکھی اور اپنے اتحادی کے مفادات کو یکسر نظر انداز کر دیا۔ اس کی خواہش تھی کہ پاکستان ہر ایسے گروہ کو روند ڈالے جو امریکہ کو اپنا دشمن سمجھتا ہے۔ مشرف چونکہ امریکہ سے خوفزدہ تھے اس لئے انہوں نے امریکی جنگ میں اپنے ملک کے مفادات کو بھی دائو پر لگا دیا اور یوں امریکیوں کے منہ کو جیسے خون لگ گیا۔ انہوں نے پاکستان
ا
امریکی کانگریس کی خارجہ کمیٹی میں پاکستان کی امداد بندکرنے کا بل مسترد کردیا گیا۔کانگریس کے انتالیس ارکان نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا
ایران نے جوہری پلانٹ کی جاسوسی کرنے والا امریکی طیارہ مار گرایا ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی نے ایرانی رکن پارلیمان کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہگرایا جانے والاڈرون طیارہ صوبہ قم میں واقع یورینیم افزودگی کے پلانٹ کی جاسوسی کر رہا تھا اسے ایرانی اسلامک گارڈز نے مار گرایا۔ ایرانی رکن پارلیمان علی آقازادے کا کہنا ہے کہ امریکی جاسوس طیارہ فردو جوہری پلانٹ کی لوکیشن کے بارے میں معلومات لینے آیا تھا جسے مار گرایا گیا ہے۔ ادھرایرانی سرکاری ٹی وی نے بھی دعوی کیا ہے
امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی نے پاکستان پر امریکی امداد کے حصول کیلئے کڑی شرائط عائد کرنے کا بل پیش کردیا۔ بل کے مطابق
صدر پاکستان آصف زرداری نے افغانستان کے دارلحکومت کابل میں اپنے افغان ہم منصب کرزئی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پاک افغان سرحداور خطے کی
صر کے مفتی اعظم ڈاکٹر احمد طیب کے حضور عیسائی ناصری فرقے کے ایک وفد نے ملاقات کی اس ملاقات میں مفتی مصر نے کہاکہ عالم اسلام سید حسن نصر اللہ جیسے عظیم مجاہد پر فخر کرتا ہے کہ جنہوں نے اپنے مجاہد ساتھیوں کے ہمراہ اسرائیل کو ناقابل فراموش سبق سیکھایا ہے کہ وہ ہمیشہ یاد رکھے ینگے ۔انہوں نے یہ بات اپنیفتگو کے اس مرحلے میں کہی کہ سابق امریکی پٹھو صدر حسنی مبارک کی بار بار یہ ناپاک کوشش تھی کہ کسی نہ کسی طور اہل تشیع خاص کر حزب اللہ کے
مصر ی عوام پھر سے تحریر سکوائر میں مصر کی عوام ایک بار پھر تحریر یا آزادی سکوائر میں دھرنا لگائے بیٹھی ہےاس بار اس دھرنے کا مقصد ملک میں جمہوری عمل میں سست رفتاری ،سابق دور حکومت میں کرپشن کے مرتکبین کی عدم گرفتاری جیسے مسائل ہیں ۔مصری عوام کا کہنا ہے کہ جب تک ملک میں مکمل طور پر حقیقیجمہوریت کا نفاذ نہیں ہوتا اور سابقہ حکومت میں شامل کرپشن کے مرتکبین کو عدالتی کٹہرے میں نہیں لایا جاتا دھرنا جاری رہے گا
شام میں صدر بشار الاسد کے حامیوں نے دمشق میں موجود امریکی سفارت خانے پر اس وقت حملہ کردیا جب مظاہرین احتجاج کرتے ہوئے سفارت خانے کے سامنے آئےاور شام میں مسلح گروپوں کو حاصل امریکی حمایت کے خلاف نعرہ بازی کر رہے تھے کہ اچانک تین سو کے قریب مظاہرین نے امریکی سفارت خانے پر پتھراو شروع کردیا اور استقبالیہ کے شیشے توڑ دیے ۔ادھر دوسری جانب مظاہرین کے ایک گروہ نے فرانسی سفارت خانے پر بھی پتھراو کیا ۔