پنجاب کی خبریں

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ اقتدار حسین نقوی نے کہا کہ متاثرین سیلاب کی امداد کے لیے ملتان میں فوری طور مسجد الحسین  میں امدادی کیمپ لگادیا گیا ہے۔حالیہ بارشوں کے نتیجے میں…
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے یوم وفات بانی پاکستان قائداعظم  محمد علی جناح پر صوبائی دفتر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پاکستان بابائے قوم نے پاکستان کو ایک فلاحی…
مجلس وحدت مسلمین لاہور کے ضلعی سیکرٹری جنرل علامہ محمد اقبال کامرانی نے کرم ایجنسی (پارا چنار) میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکامی…
مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام صوبائی دفتر میں یوم دفاع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی رہنما سید اسد عباس نقوی نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان کو آج جن مشکلات کا سامنا ہے ان کے تدارک کے…
سرگودہا میں اتحاد امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تقریب کے مہمان خصوصی مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا کہ زخمی زخمی پاکستان کے لہو لہو کوچے اور خون آلودہ گلیاں یہ پرآشوب…
ایم ڈبلیو ایم ملتان کے سیکرٹری جنرل نے ملتان میں شب شہداء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت بلوچستان شہید ذوالفقار نقوی کے قتل کی تحقیقات کرتا تو اس طرح کے واقعات نہ ہوتے۔اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین…
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی آفس سے جاری بیان میں سیکرٹری جنرل پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی نے کوئٹہ ٹارگٹ کلنگ اور گلگت بلتستان انتظامیہ کی طلباء پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ شہر…
مجلس وحدت مسلمین لاہور کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد اقبال کامرانی نے ضلعی دفتر میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مفتی جعفر حسین مرحوم کی خدمات کو زبردست انداز میں سراہا۔ انہوں نے کہا ملت جعفریہ کے لئے…
سرگودھا کی تحصیل خوشاب کے محلے نامے والی میں گزشتہ سیلاب سے متاثرہونے والی مسجد امام محمد باقرعلیہ السلام کی تعمیر نوکا کام مکمل ہوگیا اور مسجد اہل محلہ کے حوالے کر دی گئی ۔ اس مسجد کی تعمیر نو…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی کابینہ اور پھر مرکزی سیکرٹری جنرل کی قیادت میں ایگزکٹیو کیمٹی کی اہم میٹنگز کے بعد ملک بھر میں شیعہ نسل کشی کے خلاف احتجاجی تحریک کے آغاز کے لئے ایم ڈبلیو ایم ضلع…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree