پنجاب کی خبریں

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے گزشتہ روز سانحہ بادامی باغ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے سول سوسائٹی کے زیراہتمام چیئرنگ کراس اسمبلی ہال پنجاب کے سامنے ہونے والے مظاہرے میں شرکت کی۔…
 مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام ملتان میں سانحہ عباس ٹاون کے خلاف جمعہ وحدت و یوم وفاکے عنوان سے امام بارگاہ حسین آباد (دولت گیٹ) سے چوک گھنٹہ گھر تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے حکم پر عمل کرتے ہوئے پورے پاکستان میں ملک گیر امن واک اورپُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز مجلس وحدت مسلمین پاکستان پنجاب…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات نے سابق سیکرٹری خارجہ اکرم ذکی، انٹر نیشنل انسٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز کی ڈائریکٹر اور معروف صحافی ڈاکٹر شیریں مزاری اور ایم ڈبلیو ایم راولپنڈی اسلام آباد کے وفد سے ملاقات کی۔…
شہید ڈاکٹر سید محمد علی نقوی (رہ) وہ شہید بزرگوار ہیں جنہوں نے گفتگو کے ذریعے نہیں بلکہ کردار اور افکار کے ذریعے ہماری تربیت کی۔ شہید ڈاکٹر کی حیات سے ہم نے جہد مسلسل کا درس لیا۔ زندگی کے…
مجلس وحدت مسلمین ملتان کے زیراہتمام سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے مجالس ترحیم کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے امام بارگاہ شاہ یوسف گردیز ملتان میں مجلس ترحیم سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما…
مقررین کا کہنا تھا کہ اس وقت پنجاب سمیت پورے پاکستان میں انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں اور ابھی سے سیاستدانوں کے پاؤں جلنا شروع ہوگئے ہیں ۔ انشاء للہ یہ ملت اپنی طاقت اور عظمت کا بھرپور مظاہرہ کرتے…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب میں ایک بہت بڑا ووٹ بینک رکھتی ہے اور ماضی کی طرح اس بار وہ کسی پارٹی کے دھوکے…
مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی کا کہنا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب ملک بھر کے عوام انتخابات کے دھانے پر کھڑے ہیں جمہوری عمل میں تسلسل کا دعوی کرنے والی ایم کیو…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے پنجاب سیکرٹریٹ میں تمام شیعہ جماعتوں کے عمائدین اور رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیان کی پرزور انداز میں مذمت کی اور اسے ملت جعفریہ کے…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree