پنجاب کی خبریں

قرآن و اہلبیت کے دوسرے سیشن میں ملت جعفریہ کے جمع غفیر سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے خطاب کیا ہے۔ علامہ ناصر عباس جعفری کو جب ڈائس پر آنے کی دعوت…
سرزمین بھکر پر ہونے والی اس عظیم الشان قرآن و اہل بیت کانفرنس میں آنے والے تمام مومنین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا ہے کہ ہر علی…
بھکر میں ہونے والی قرآن و اہل بیت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ ملت جعفریہ کی نسل کشی دراصل نظریہ پاکستان اور استحکام پاکستان کے…
بھکر کے مرکزی امام بارگاہ میں ہونے والی قرآن و اہل بیت کانفرنس وقفہ نماز و طعام کے بعد دوبارہ تلاوت کلام پاک کے بعد لبیک یا حسین کے نعروں سے  شروع ہو چکی ہے۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی…
مجلس وحدت مسلمین بھکر کے زیر اہتمام قرآن و اہلبیت کانفرنس کے پہلے سیشن سے جہاں علماء نے خطاب کیا وہاں ذاکرین عظام نے بھی ملی بیداری کے حوالے سے ملکی مسائل اور ان کے حل پر روشنی ڈالی۔ ذاکرین…
مجلس وحدت مسلمین بھکر کے زیر اہتمام قرآن و اہلبیت کانفرنس کا پہلا سیشن اختتام کو پہنچا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے علاوہ دیگر مقررین نے خطاب کیا۔پنڈال صبح سے ابھی تک لبیک یا…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع بھکر کی طرف سے منعقدہ قرآن و اہل بیت (ع) کانفرنس کے پہلے سیشن کا اختتام ہو گیا ہے ، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ محمد امین شہیدی ، سیکرٹری جنرل ضلع ملتان علامہ اقتدار…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے بیداری ملت کا جو سلسلہ نشتر پارک کراچی سے شروع کیا تھا اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے فیصل آباد کے عظیم الشان اجتماع کے بعد آج بھکر میں قدیمی امام بارگاہ(باہر والا) میں قرآن…
جعفریہ امام بارگاہ خرم کالونی مسلم ٹائون (راولپنڈی)میں جشن میلاد بمناسبت ولادت با سعادت امام علی علیہ السلام منعقد ہوا جس میں گردونواح کی خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ محترمہ سیدہ ام رباب زیدی ضلعی سیکرٹری جنرل راولپنڈی،اسلام…
بھکر میں 10 جون کو منعقد ہونے والی قرآن و اہل بیت ع کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری نے کی،…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree