مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے ملک میں بے قابو ہوتی ہوئی مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کو عوام کے لیے ناقابل برداشت بوجھ قرار دیا…
وحدت نیوز(کوہاٹ)مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے کوہاٹ قومی مرکز کا تفصیلی دورہ کیا۔ جہاں پر قومی مرکز کے بانی علامہ سید قیصر عباس ،نسیم عباس اور دیگر سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے…
وحدت نیوز(ہنگو) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا ضلع ہنگو کے زیراہتمام عظمت شہداء کانفرنس کا انعقاد فیض اللہ مسجد ہنگو میں کیا گیا۔جس سے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہدا ابدی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے رہنما اور وزیر اعلیٰ کے مشیر الیاس صدیقی نے اسلام آباد میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔جماعت کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات اسدعباس نقوی،مرکزی سیکرٹری یوتھ مولانا اعجاز…
وحدت نیوز(جیکب آباد)اصغر یہ آرگنائزیشن پاکستان کا ڈویژنل اجلاس اھل البیت ؑپبلک اسکول جیکب آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر عصر حاضر کے تقاضے اور سوشل میڈیا کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین پر پولیس کی طرف سے آنسو گیس شیلنگ کی مذمت کی ہے۔ انہوں…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے عشرہ فجر انقلاب اسلامی کے موقع پر کہا ہے کہ انقلاب اسلامی نور کی تجلی بن کر چمکا جس نے دنیا میں پھیلے ظلمت کدے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین کا نامور کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی گمشدگی پر اظہار تشویش، سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے مرکزی سیکریٹریٹ سے میڈیا کو جاری بیان میں کہاکہ محمد علی سدپارہ قومی ہیرو…
وحدت نیوز(کراچی) ناصران امام فاؤنڈیشن کی جانب سے’’ کشتہ کار اسلام ناب محمدی شہید مظفر علی کرمانی‘‘ اور ان کے باوفا ساتھی شہید نظیر عباس کی بیسویں برسی کی مناسبت سے بھوجانی ہال سولجر بازار میں اجتماع منعقد کیا گیا…
وحدت نیوز(جیکب آباد)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی نے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں منعقدہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کے مظلوم عوام گذشتہ 70 سال سے اپنی جنگ آزادی…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree