The Latest
بحرینی عوام کے قائد اور الوفاق کے سرپرست آیت اللہ عیسی قاسم نے اپنے نماز جمعے کے خطبے میں کہا کہ آل خلیفہ خاندان مذاکرات کو جمہوری عمل کی تاخیر اور ٹال مٹول کے لئے استعمال کر رہی ہے آیت اللہ نے کہا کہ مذاکرات کا ماحول سازگار نظر نہیں آتا اور ان مذاکرات کے انعقاد کا انداز بتا رہا ہے کہ یہ مذاکرات بے سود ہیں ۔ آیت اللہ کا کہنا تھا کہ مذاکرات عوام خواہش کی کو جلد پورا کرنے کی جانب متوجہ نہیں آل خلیفہ مذاکرات کو دھیما رکھنے کے مزید عوام کے ساتھ نا انصافی کرنا چاہتے ہیں
آسٹریلیا کی ریاست نیو ساوتھ ویلز میں پولیس کو مشتبہ جرائم پیشہ افراد کی شناخت کے لئے برقعہ اور چہرہ ڈھانپنے والی کسی بھی دوسری چیز کو ہٹانے کا اختیار دے دیا گیا ہے۔ چہرہ دکھانے سے انکار کی صورت میں ایک سال کی سزا یا بھاری جرمانہ کیا جائےگا۔آسڑیلیا کی عدالت کی جانب سے ایک مسلمان خاتون کی جانب سے پیش کردہ کیس کے فیصلے میں اس قسم کا فیصلہ دیا ہے کہ اب سڑکوں پر با پردہ خواتین کے دوپٹے پولیس کھنچ
یونان نے فریڈم فلوٹیلا میں شمولیت کے لئے بحری جہازوں کو اپنی بندرگاہ استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔حکومتی فیصلے کیخلاف شہریوں نے پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاج کیا۔ یونان نے اپنی بندرگاہ پر موجود بحری جہازوں کو فریڈم فلوٹیلا میں شمولیت کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔یونانی حکام کے مطابق یہ اقدام سیکیورٹی خدشات مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔اس سے قبل سیکیورٹی اہلکاروں نے کینیڈا سےتعلق رکھنے والے تین افراد کو