اگر کوئی خائن یہ سمجھتا ہے کہ ارض وطن پاکستان کے غیور عوام اسرائیل کو تسلیم کریں گے تو انکا یہ خواب کبھی پورا نہیں ہو گا، مولانارضوان جعفری

25 November 2020

وحدت نیوز(اصفہان) مجلس وحدت مسلمین شعبہ اصفہان کےرہنما مولانا رضوان حیدر جعفری نے اپنےبیان میں کہاہے کہ اسرائیل کا نجس وجود عالم اسلام کے سینے میں خنجر کی مانند ہے۔ کسی کو اجازت نہیں ہزاروں بےگناہ فلسطینیوں کے بہنے والے خون کا سوداکرے۔

انہوں نے کہاکہ ہبیت المقدس کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی قریب ہے۔ اگر کوئی خائن یہ سمجھتا ہے کہ ارض وطن پاکستان کے غیور عوام اسرائیل کو تسلیم کریں گے تو انکا یہ خواب کبھی پورا نہیں ہو گا۔

انہوں نے مزید کہاکہ ھم تمام تر قوت و طاقت کےساتھ اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور آخری سانس تک بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی کے لیے جہدوجہد جاری رکھیں گے۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree