گلگت و بلتستان کی خبریں

وحدت نیوز(گلگت)مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے زیر اہتمام آئی ایس او نومل یونٹ،تنظیم حیدریہ کے تعاون سے ولادت باسعادت حضرت شہزادہ علی اکبر علیہ السلام کی مناسبت ایک عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔جسمیں علماء کرام ،شعراء،اور…
وحدت نیوز (گلگت) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمین علامہ شیخ نیر مصطفویٰ کے مطابق گلگت بلتستان لیول پر مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام یوم جوان کا مرکزی اجتماع کل بروز…
وحدت نیوز(سکردو)مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شعبہ تربیت کے زیر اہتمام11سے 18 شعبان ہفتہ معرفت امام زمانہ علیہ السلام کے طور پر منانے کا اعلان۔سکردو،خپلو،روندو،شگر،گلگت ،نگر کے مختلف یونٹس میں معرفت امام زمانہ علیہ السلام کوئز مقابلہ کے حوالے سے…
وحدت نیوز(گلگت )صوبائی وزیر زراعت کاظم میثم نے نلتر واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نلتر واقعہ انتہائی افسوناک واقعہ ہے اس واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔یہ واقعہ گلگت بلتستان کی تاریخ کا…
وحدت نیوز(کھرمنگ)مجلس وحدت مسلمین کے رکن گلگت بلتستان اسمبلی علامہ شیخ اکبر علی رجائی نے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلتستان ڈویژن کے اجلاس عمومی میں شرکت کی اور خطاب فرمایا۔ اس موقع پر آئی ایس او کے رکن نظارت و رہنما…
وحدت نیوز(سکردو) گلگت بلتستان کی تعمیر ترقی کیلئے حکومت اتحادی جماعت کے رہنماؤں کی معاونت اور مشاورت کیساتھ کام کررہی ہے۔ تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین کی حکومت کیساتھ عوام کی بیشمار توقعات وابستہ ہیں ، ہمیں عوام اور…
وحدت نیوز(شگر) مجلس وحدت مسلمین ضلع شگر کی وفد نے شیخ ذکاوت کی قیادت میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید سے ملاقات کی، اور شگر کے مسائل قرارداد کی صورت میں پیش کیئے اور مطالبہ کیا کہ ان کی…
وحدت نیوز(سکردو) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کیساتھ مجلس وحدت مسلمین کے وفد نے صوبائی ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ احمد علی نوری کی قیادت میں کمشنر ہاؤس سکردو میں ملاقات کی۔ مجلس وحدت مسلمین کے وفد نے وزیر اعلیٰ…
وحدت نیوز(سکردو) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جناب بیرسٹر خالد خورشید خان اپنے پہلے 4 روزہ دورے پر سکردو پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے رہنما اور صوبائی وزیر زراعت کاظم میثم سمیت وزیر سیاحت راجہ ناصرعلی خان اور…
وحدت نیوز(سکردو) حلقے کے عوام کی مشکلات اور پریشانیوں کا احساس کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے رہنما اور صوبائی وزیر زراعت کاظم میثم نےاعلیٰ ظرفی کی بہترین مثال قائم کردی ہے ، وزیر زراعت میثم کاظم نےمحکمہ برقیات…
Page 36 of 129

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree