گلگت و بلتستان کی خبریں
وحدت نیوز(سکردو) گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کے حوالے سے اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے علامہ ڈاکٹر مشتاق حسین حکیمی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان نے کہا کہ پاکستان کے…
وحدت نیوز(سکردو) اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے چیف آرگنائزر علامہ شیخ میرزاعلی نگری کی قیادت میں آئی ٹی پی کے وفد کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شیخ احمد علی نوری کی رہائش گاہ آمد۔ اس موقع…
وحدت نیوز(سکردو) سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان آغا علی رضوی نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کی رحلت پر تمام مسلمین جہاں…
وحدت نیوز(سکردو) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صوبائی سیکرٹری جنرل آغاسید علی رضوی نے مقامی انتظامیہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انتظامیہ نے غواڑی میں جلوس پر پتھرائو کرکے مسجد اور علم کی بیحرمتی کرنے والے…
وحدت نیوز(سکردو) صوبائی سکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین معروف عالم دین آغا علی رضوی نے اپنے بیان میں کہا کہ ضلع گنگچھے کے سرکاری ہسپتال میں گائناکالوجسٹ کا نہ ہونا افسوس کا مقام ہے۔ صوبائی حکومت اولین فرصت میں ڈی…
وحدت نیوز(سکردو) رہنما مجلس وحدت مسلمین اور صوبائی وزیر زراعت محمد کاظم میثم کا میڈیا کے نمائندوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں انکی شرکت حادثاتی تھی اور راہ چلتے منسٹر ورکس کی…
وحدت نیوز(راولپنڈی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےزیر اہتمام لیاقت باغ راولپنڈی میں منعقدہ قرآن واہل بیت ؑ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمانی سیکریٹری برائے لوکل گورنمنٹ گلگت بلتستان علامہ شیخ اکبر علی رجائی نے کہا کہ پارلیمانی سیکریٹری برائے لوکل گورنمنٹ…
وحدت نیوز(سکردو) انجمن امامیہ بلتستان کی کابینہ اور حلقہ3.2.1 سکردوکے معزز وزراء کے درمیان ایک اہم نشست کا انعقاد امامیہ لائبریری سکردو میں کیا گیا۔ نشست کی صدرات انجمن امامیہ کے صدر آغا باقر الحسینی نے کی ۔اجلاس میں مجلس…
روندو میں ترقیاتی منصوبوں کےسلسلے میں ایم ڈبلیوایم کےرہنماؤں کی وزیر تعمیرات گلگت بلتستان سے ملاقات
وحدت نیوز(سکردو) وزیر تعمیرات گلگت بلتستان جناب وزیر محمد سلیم صاحب سے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم جی بی علامہ ڈاکٹر مشتاق حسین حکیمی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے ایل جی اینڈ آر ڈی علامہ اکبر رجائی صاحب کی ملاقات۔ملاقات…
وحدت نیوز(قمراہ) گلگت بلتستان کے نامور عالم دین حجتہ الاسلام شیخ غلام محمد فخرالدین کی برسی کی مناسبت سے قمراہ میں منعقدہ تقریب میں ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ آغا علی رضوی، شیخ احمد علی نوری، وزیرزراعت گلگت…