سندھ کی خبریں

وحدت نیوز(کراچی) آئی جی سندھ غلام بنی میمن صاحب کی زیر صدارت محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات کیلئے جائرہ اور مشاورتی اجلاس آئی جی آفس میں منعقد ہواجس میں مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید باقرعباس زیدی…
وحدت نیوز(حیدرآباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ذیلی ادارے مجلس علمائے شیعہ صوبہ سندھ کاتنظیم سازی اجلاس امام بارگاہ کربلا دادن شاہ حیدر آباد میں منعقد ہوا ۔ اجلاس کی صدارت مرکزی صدر مجلس علمائے شیعہ پاکستان علامہ سید حسنین…
وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری سیاسیات سید علی حسین نقوی نے کہا کہ حکمرانوں کی انتظامی نااہلی کے باعث پورے کراچی شہر نے جوہڑ کی شکل اختیار کرلی ہے، لوگوں کے معمولات زندگی اور کاروبار تباہی کے دہانے…
وحدت نیوز(شکارپور)سندھ کے پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں، خانپور ٹاؤن کمیٹی پر پاکستان پیپلز پارٹی کو تاریخی شکست 8 نشستوں سے 6 نشستوں پر جتوئی گروپ آزاد امیدوار اکثریت سے کامیاب، ہوگئے جتوئی گروپ کے 6 آزاد کامیاب امیدواروں…
وحدت نیوز(کراچی) گلشن حدید سے مرکزی جامع مسجد جعفریہ وامام بارگاہ کمپلیکس کی انتظامیہ انجمن غلامان آل رسولؐ کے صدر فرحت عباس ،محب علی ہسیبانی، فوکل پرسن نجم مغل ، شہزاد چوہدری اور حیدر رضوی کی وحدت ہاؤس ضلعی سیکریٹری…
وحدت نیوز(کراچی)مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کی کابینہ کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا۔ علامہ سید باقر عباس زیدی کی زیر صدارت اجلاس میں کابینہ کے دیگر اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں علامہ مختار امامی، علامہ علی انور…
وحدت نیوز(کراچی)شعبہ سیاسیات مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کا یوسی 50 ڈکھن تعلقہ گھڑی یاسین کے نتائج کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں جانے کا فیصلہ۔ صوبائی سیکریٹری سیاسیات مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ سید علی حسین نقوی نے ڈپٹی سیکریٹری…
وحدت نیوز(کراچی) عوام دوست اتحاد ملیر نے مجلس وحدت مسلمین کے نامزد امیدوار برائے کونسلر یوسی 2 غازی داؤدبروہی خان محمد بلوچ کی حمایت کااعلان کردیا،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ضلعی صدر سید احسن عباس نے کہا کہ عوام…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کے صدر سید احسن عباس رضوی نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کی انتظامیہ عزاداری میں رکاوٹ ڈالنے سے باز رہے، مرکزی جامع مسجدجعفریہ وامام بارگاہ کمپلیکس اسٹیل ٹاؤن کے امور میں…
وحدت نیوز(کراچی) دعا کمیٹی صوبائی سکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے زیر اہتمام ھفتہ وار اجتماعی دعائے توسل و یوم شہادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام اور بلندی درجات مرحوم ماسٹر غلام عباس مجلس ترحیم محفل شاہ خراسان روڈ…
Page 27 of 165

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree