گلگت و بلتستان کی خبریں

وحدت نیوز (بلتستان) مجلس وحدت مسلمین بلتستان کے سیکرٹری جنرل علامہ سید آغا علی رضوی کی سربراہی میں ضلع شگر کے نو منتخب اراکین کا بینہ کے ایک وفد نے پیر امامیہ نوربخش پروفیسر سیدحسن شاہ سے ملاقات کی۔وفد سے…
وحدت نیوز (بلتستان)  مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ فلاح و بہبود خیر العمل فائونڈیشن کے زیر اہتمام بلتستان بھر کے سینکڑوں مستحق یتیموں میں امدادی رقوم تقسیم کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق تین سو پچاس سے زائد حقدار یتیموں میں…
وحدت نیوز (بلتستان)  اسکردو پریس کلب پر گذشتہ بدھ کو حکومتی ایماء پر انتظامیہ کی سرپرستی میں غیر قانونی قبضے پر پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کرنے کے لیے مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کی دعوت پر پاکستان…
وحدت نیوز (بلتستان) اسیر بغداد حضرت امام موسی کاظم (ع) کی حیات طیبہ باطل نظام کے خلاف ڈٹ جانے کے لئے نمونہ عمل ہے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ علی رضوی…
وحدت نیوز (بلتستان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ آغا علی رضوی نے امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے تعزیتی بیان میں کہا کہ امام خمینی وہ عظیم محسن ہیں جنہوں نے ایران سے ڈیڑھ…
وحدت نیوز (بلتستان) سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین بلتستان ڈویژن علامہ آغا علی رضوی نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ہم ممتاز عالم دین، مفتی اعظم صوفیہ امامیہ نوربخشیہ، مولانا مفتی محمد عبداللہ کی افسوسناک رحلت پر…
وحدت نیوز (بلتستان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ آغا علی رضوی نے ایک بیان میں گذشتہ روز قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ذمہ دار فرد کی طرف سے ایک شہری پر کی گئی زیادتی…
وحدت نیوز (گلگت)  مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کا ایک اہم اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ گلگت میں منعقد ہوا، جس میں ایم ڈبلیو ایم کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے صوبائی مسئولین کے علاوہ کارکنان کی کثیر تعداد نے…
وحدت نیوز (بلتستان) علامہ شیخ نیئر عباس مصطفوی مجلس وحدت مسلمین صوبہ گلگت بلتستان کے دوبارہ سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ گلگت بلتستان کی صوبائی تنظیم نو کا انعقاد ڈویژنل سیکرٹریٹ مجلس وحدت…
وحدت نیوز (اسکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں ڈائریکٹر ایجوکیشن بلتستان کے بلاجواز تبادلے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree