گلگت و بلتستان کی خبریں
وحدت نیوز(بلتستان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ آغا علی رضوی تنظیمی امور کے سلسلے میں دیگر کابینہ کے افراد کے ساتھ راولپنڈی پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماوں بلخصوص…
وحدت نیوز(گلگت) معروف قانون دان شبیر حیدر، سماجی کارکن ٹھیکیدار بشارت حسین اور معروف سماجی کارکن امجد حسین نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ معروف قانون دان شبیر حسین ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن…
وحدت نیوز(جلال آباد) ایم ڈبلیو ایم کے دفتر میں ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے جلال آباد یونٹ کے سکیرٹری جنرل شیخ خادم حسین رحیمیؔ نے کہا صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ کا سانحہ طالبان کے…
وحدت نیوز(بلتستان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان میں گندم کی سبسڈی اٹھا کر عوام سے جینے کا حق بھی چھین…
وحدت نیوز(بلتستان) ملک بھر کیطرح بلتستان میں بھی سانحہ مستونگ کیخلاف اور کوئٹہ میں شہداء کے لواحقین کے مطالبات کی منظوری کے لیے بلتستان میں احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکرٹری…
وحدت نیوز (گلگت) مستونگ میں زائرین کی بس پر حملہ پوری قوم پر حملہ ہے۔ اس سے پہلے بنوں اور راولپنڈی میں افواج پاکستان اور پیرا ملٹری فورسز پر حملوں نے پوری قوم کو اذیت میں مبتلا کیا ہے۔مجلس وحدت…
وحدت نیوز(بلتستان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ آغا علی رضوی نے کوئٹہ میں ایک بار پھر زائرین کی بس پر افسوسناک حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کو ملک بھر میں جاری دہشت…
وحدت نیوز(بلتستان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام "لبیک یا رسول اللہ (ص) " ریلی نکالی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام ایک عظیم الشان ریلی بعنوان "لبیک یا رسول اللہ (ص)…
وحدت نیوز(بلتستان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل فدا حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کے مطالبات کو فوری طور پر منظور کریں۔ انہوں…
وحدت نیوز (گلگت) گلگت بلتستان جیسے ہارڈ ایریا میں کام کرنے والے ڈاکٹرز کے جائز مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کرکے علاقے کے پریشان حال عوام پر رحم کیا جائے۔ حکومت گلگت بلتستان کی طرف سے ڈاکٹرز کے ہڑتال…