گلگت و بلتستان کی خبریں

وحدت نیوز(گلگت) صوبائی حکومت مسلسل جھوٹ بول رہی ہے۔ انہوں نے کہا تھا اگلے دن سمری بناکر وفاق کو بھجوا دینگے اور کاپی ایکشن کمیٹی کو فراہم کی جائیگی مگر اب تک گندم سبسڈی کی بحالی کی سمری وفاق کو…
وحدت نیوز(گلگت)عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان نے گندم پر سبسڈی کی بحالی کے لیے صوبائی حکومت اور بیوروکریسی کو 48 گھنٹوں کی مہلت دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 22 اپریل سے گلگت بھرو تحریک شروع کی جائیگی۔  اتوار کے…
وحدت نیوز (گلگت) عوامی ا یکشن کمیٹی کے مطالبات کے حل ہونے تک دھرنے جاری رہیں گے۔ دھرنوں کو ریاستی طاقت کے ذریعے ختم کروانے کی کوشش کی گئی تو اس کے بھیانک نتائج برآمد ہوں گے۔ ان خیالات کا…
وحدت نیوز(اسکردو) عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر یادگار شہداء اسکردو پر جاری دھرنا پانچویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عوامی طاقت میں اضافہ اور دھرنے میں شدت آنے لگی ہے۔ اسوقت یادگار شہداء…
وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین پاکستان، گلگت بلتستان کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ شیخ نیئرعباس مصطفوی نےاحتجاجی دھرنے کے شرکاءسے پانچویں روزخطاب کرتے ہوئے  کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے طول و عرض میں گذشتہ چار دن سے جاری فقید…
وحدت نیوز(بلتستان) گلگت بلتستان میں گندم سبسڈی تحریک اور دیگر عوامی مطالبات پر مشتمل چارٹر آف ڈیمانڈ پر تیسرے روز بھی عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر احتجاجی دھرنے جاری ہیں۔ بدھ کے روز صوبائی حکومت بالخصوص وزیراعلٰی گلگت بلتستان…
وحدت نیوز(بلتستان)عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر گندم سبسڈی کے خاتمے کے خلاف بلتستان بھر میں شٹرڈوان ہڑتال اور احتجاجی دھرنے دوسرے روز میں داخل ہو چکے ہیں۔ آج اسکردو میں کاروبار زندگی جزوی طور پر معطل رہی اور شہر…
وحدت نیوز(گلگت) گلگت بلتستان کی مختلف سیاسی، مذہبی اور قوم پرست جماعتوں کے مشترکہ و نمائندہ پلیٹ فارم “عوامی ایکشن کمیٹی” جس میں مجلس وحدت مسلمین بھی شامل ہےکی اپیل پر گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں گندم پر سبسڈی…
وحدت نیوز(گلگت ، بلتستان ) گندم پرسبسڈی کے خاتمے کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان اور مجلس وحدت مسلمین  کی کال پر گلگت بلتستان سمیت لاہور ، کراچی ، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیئے گئے…
وحدت نیوز(بلتستان)عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان کے اراکین جن میں علامہ آغا علی رضوی، مولانا محمد بلال زبیری، علامہ شیخ زاہد حسین زاہدی، سیاسی رہنما غلام شہزاد آغا، شیخ محمد اسلم نیازی نے 15 اپریل کے گندم سبسڈی کے خاتمے کے…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree