بلوچستان کی خبریں

وحدت نیوز (بولان) مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے چھلگری تحصیل بھاگ ضلع کچھی بولان کاظمیہ امام بارگاہ مسجد میں شہداء کی نماز جنازہ پڑھائی اور عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے…
وحدت نیوز (بولان) بلوچستان اسمبلی سے دو رکنی کمیٹی صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی , مجلس وحدت مسلمین کے ممبر بلوچستان اسمبلی آغا رضا اور سیکریڑی داخلہ اظہار تعزیت کرنے گوٹھ چھلگری پہنچے. جہاں شہداء اور زخمیوں کے لواحقین سے…
وحدت نیوز (کوئٹہ) بھاگ گوٹھ چھلگری اور جیکب آباد میں خود کش حملوں کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے رکن بلوچستان اسمبلی آغا محمد رضا نے کونسلررجب علی ،کونسلر عباس علی ودیگرکے ہمراہ وحدت ہاوس کوئٹہ میں ہنگامی پریس کانفرنس…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ سید ہاشم موسوی نے مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم حضرت امام حسین ؑ کی شہادت کی وجوہات کا جائزہ لیتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے سیکریڑی جنرل عباس علی نے گزشتہ شب کابینہ اور رضا کاروں سے محرم الحرام کے ایام کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کربلا سے ہمیں عدل وانصاف،اخوت،بھائی چارے…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے میڈیا سیل سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ شب سریاب روڈ میں لوکل بس میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ کوئٹہ سریاب روڈ پر مسافر بس…
وحدت نیوز (جعفر آباد) مدرسہ رسول اکرم ﷺ ڈیرہ اللہ یار میں ایم ڈبلیوایم رہنما علامہ بر کت علی مطہری کی مجلس اعزا کے دوران پولیس کی غنڈا گردی، مجالس روک دی گئی اور علامہ بر کت کو DPOجعفر آباد…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے میڈیا سیل سے جاری شدہ بیان میں کہا گیا ہے کہ محرم الحرام کے دوران مجالس عزا منعقد ہو رہے ہیں،جس کے تحفظ کو یقینی بناناہم سب کی ذمہ داری ہے.…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ سید ہاشم موسوی نے احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عزاداری سید الشہداء ہمارا آئینی جمہوری اور قانونی حق ہے جس سے ہم کسی صورت دستبردار نہیں ہوں…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویڑن کے میڈیا سیل سے جاری شدہ بیان میں ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما اور امام جمعہ علامہ سید ہاشم علی موسوی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں زائرین کو بے جا تنگ…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree