بلوچستان کی خبریں

وحدت نیوز(کوئٹہ) کوئٹہ میں گزشتہ دنوں شدید بارش سے نالوں کا گندہ پانی سڑکوں پر آگیا اور عوام کو شدید اس پانی کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ بارش کے بعد سڑکوں کی صفائی کی اشد ضرورت ہے۔…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے سیکریٹریٹ سے جاری شدہ بیان میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء اورکونسلرکربلائی رجب علی نے کہا ہے کہ ہمیں ہر آزمائش میں صبر سے کام لینا ہوگا۔پاکستان اس وقت چاروں طرف…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے سیکریٹری جنرل عباس علی نے کہا ہے کہ اجتماعی مفاد کو انفرادی مفاد پر ترجیح دینا ہوگی۔ آج ہمارے زوال کی بڑی وجہ کرپشن، بیڈگورننس اور بد عنوانی ہے ۔جب معاشرے…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے بیان میں کہا گیا ہے مجلس وحدت مسلمین اخوت و بھائی چارگی کی فروغ پر یقین رکھتی ہے۔ ہم نے ہمیشہ قوم کی خدمت کی ہے اور مظلوموں کے حق میں…
وحدت نیوز(وحدت کوئٹہ ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے رہنماء اور صوبائی اسمبلی کے رکن آغا رضا نے شہید میجر جواد چنگیزی کے شہادت کے بارے میں کہا ہے کہ میجر جواد چنگیزی نہ صرف ملک کے ایک بہادر…
وحدت نیوز(کوئٹہ) ایم پی اے آغا رضا نے کہا ہے کہ ہم اتحاد و اتفاق پر یقین رکھتے ہیں۔ علامہ راجہ ناصر عباس صاحب پوری ملت کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، قوم ہمارا ساتھ دے۔مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے…
وحدت نیوز(کوئٹہ)  مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی قائد علامہ راجہ ناصر عباس صاحب پچھلے تیس دنوں سے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے ہمارے بے گناہ شہداء کو انصاف دلانے کیلئے احتجاج کر رہے ہیں اور انکی بھر پور حمایت…
وحدت نیوز(کوئٹہ)ا ہلیان محلہ نادر آباد کی جانب سے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا. میٹنگ میں مجلس وحدت مسلمین کے منتخب نمائندہ حلقہ پی بی 2 آغا رضا اور مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے افراد کابینہ کو دعوت…
وحدت نیوز (کوئٹہ) اس وقت وطن عزیز کو دہشت گردی، ریاستی جبر اور لاقانونیت جیسے متعدد چیلنجز کا سامنا ہے۔ان مشکلات پرقابوپانے میں حکومتی بے بسی اور بے چارگی واضح ہو کر سامنے آچکی ہے۔ حکومت دہشت گردوں کے سہولت…
وحدت نیوز (کوئٹہ) گذشتہ بیس روز سے جاری شیعہ نسل کشی اور ریاستی اداروں کی مجرمانہ خاموشی کے خلاف سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی بھوک ہڑتال کی حمایت میں امام بارگاہ نچاری میں ایک مشترکہ…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree