بلوچستان کی خبریں

وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ سید ہاشم موسوی نے کراچی میں مجلس عزا اور کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر تکفیری دہشت گردوں کے حملے کے خلاف پریس کلب میں میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے…
وحدت نیوز (کوئٹہ) علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کے دورہ تفتان کے بعد حکومت بلوچستان اور ایف سی کی جانب سے زائرین کی مشکلات کے حل کیلئے کیئے گئے وعدے کافی حد تک پورے ہوئے ہیں، گذشتہ دس روز میں زائرین…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی آرگنائزرمولانا  سہیل اکبر شیرازی نے کوئٹہ میں پولیس ٹرنینگ سنٹر پر دہشتگردوں کے حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں شہید و زخمی اہلکاروں کے لواحقین سے اظہارافسوس کرتے ہوئے دعاکی…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مختلف ذرائع سے موصول ہونے والی خبروں کے مطابق لشکر جھنگوی نامی کالعدم گروہ عاشورہ کے جلوس کو نشانہ بنانا چاہتے تھے مگر سیکورٹی انتظامات کی وجہ سے اپنے اہداف تک نہ پہنچ سکے اور ناکامی کی صورت…
وحدت نیوز(چھلگری) سانحہ چھلگری بولان کے شھداء کی پہلی برسی کی مناسبت سے مزار شھداء چھلگری پر پر وقار تقریب منعقد ہوئی ،اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم پاکستان صوبہ سندہ  کے سیکریٹری جنرل علامہ…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے  ڈپٹی آرگنائزرمولانا سہیل اکبرشیرازی نےبزرگ عالم دین علامہ محسن علی نجفی، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء امین ملت علامہ امین شہیدی  اور مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ…
وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین مرکزی رہنماء اور ممبر صوبائی اسمبلی آغا رضا نے اپنے بیان میں دہشتگرد اور تکفیری و ملک دشمن عناصر کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عناصر جو…
وحدت نیوز(کوئٹہ) ہمیں معاشرے کی فلاح اور بہتری کیلئے اپنے درمیان اخوت و بھائی چارگی کو فروغ دینا ہوگا، اختلافات سے صرف اور صرف منفی نتائج برآمد ہوتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری روابط اور…
وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ ولایت حسین جعفری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عزاداری سید الشہداء ہمارا آئینی جمہوری اور قانونی حق ہے، جس سے ہم ایک اینچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں…
وحدت نیوز(کوئٹہ) یوم عاشور ایک ایسا دن ہے جب امام حسین علیہ السلام اور آل رسولؐ کو ظالموں نے کربل کے میدان میں شہید کیا تھا اور دختر رسول ؐ و علی ؑ کو اسیری کا سامنا کرنا پڑا تھا۔…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree