جے یو آئی کے وفد کی مرکزی ترجمان اسلم غوری کی قیادت میں وحدت ہاؤس آمد، ایم ڈبلیوایم رہنماؤں سے ملاقات

01 جنوری 2022

وحدت نیوز (کراچی)  جمعیت علمائےاسلام (ف) کے وفد کی مرکزی ترجمان اسلم غوری کی قیادت میں مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکریٹریٹ کراچی آمد، ڈویژنل سیکریٹری جنرل مولانا محمد صادق جعفری، مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی رہنما ناصر حسینی اور میر تقی علی ظفر سے ملاقات کی۔

 دونوں جماعتوں کے رہنماوں کی ملکی اورعالم اسلام کو درپیش مسائل پر گفتگو اور ان مسائل کے حل کیلئے باہمی متحد ہونے پراتفاق کیا، اس موقع پر نائب امیر جے یوآئی سندھ عبدالکریم، مولانا نصیرالدین، مولانا عمرصادق، اور دیگر موجود تھے، آخر میں ملک اور اسلام کےاستحکام کیلئے دعا کی گئی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree