مرکز کی خبریں

ایم ڈبلیو ایم کا کل جماعتی دو روزہ کنونشن دارالحکومت میں اس وقت جاری ہے جو کل شام گئے تک جاری رہے گا کنونشن میں ملک بھر سے نمایندے موجود ہیں کنونشن کی پہلی نشست صبح دس بجے تلاوت کلام…

کنونشن ہال کی کچھ جھلکیاں (۱)

ایم ڈبلیوایم کی جانب سے دو روزہ کل جماعتی کنونشن ہال شرکاء سے کچھاکچھ بھرا ہوا ہے ہلال کی شکل میں کرسیاں لگائی گئیں ہیں جس کے باکل فرنٹ پر سٹیج بنایا ہوا ہے کنونشن ہال کی جانب جب آپ…
ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم علامہ محمد امین شہیدی نے اسلام آباد میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی جانب سے دہشت گردی اور شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف نکالی جانے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
ایم ڈبلیو ایم اسلام آباد کی جانب سے نیشنل پریس کلب کے سامنے لگائی گئی کیمپ میں آج اسلام آباد میں مقیم بلتستان گلگت کیمیونٹی کی جانب سے ملک بھر میں ٹارگٹ کلنگ میں شہید ہونے والے افراد نیز چھ…
شیعہ نسل کشی کے خلاف اب انتہائی اقدام کریں گے، اسلامک ریسرچ سینٹر ٹرسٹ کے چیئرمین مختار اعظمی اور ان کے بیٹے محمد باقر کی شہادت سیکوریٹی ایجنسیوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس…
دہشت گردی اور شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف لگائی گئی احتجاجی کیمپ کے چوتھے روز رات کو مقامی ماتمی انجمن اور کیمپ کے شرکاء نے عزاداری کی عزاداری میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ،علامہ سید علی شاہ صاحب اور…
سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری آج ٹارگٹ کلنگ کے خلاف نیشنل پریس کلب میں لگے احتجاجی کیمپ میں تشریف لائے اور دھرنے میں شریک ہوئے انہوں نے دھرنے کے شرکاء سے انتہائی اہم گفتگو کی اور ملک میں…
ایم ڈبلیو ایم اسلام آباد کی جانب سے دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف لگائی جانے والی کیمپ کی انتظامیہ نے ہمارے نمایندے کو فون کر کے بتایا کہ گیارہ ستمبر کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح…
ممبر مرکزی کابینہ  و رکن ایکزگٹیو کیمٹی ایم ڈبلیو ایم علامہ مظہر حسین کاظمی نے آئی ایس او سرگودھا ڈویژن کے استحکام تنظیم و احیائے ثقافت اسلامی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ثقافت تبلیغ کا ایک اہم ذریعہ…
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے دورہ لاہور پر پنجاب بھر کے اضلاع سے آئے ہوئے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملت تشیع کو دیوار سے لگانے کے لئے سامراجی قوتیں ہر…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree