مرکز کی خبریں

ملک بھر میں آج نماز عید کے شرکاء نے بازو پر سیاہ پٹیاں باندھی اور نماز عید میں شرکت کی جبکہ ایک دوسرے سے گلے ملتے ہوئے عیدکی مبارکبادی کے ساتھ شیعہ نسل کشی کی تعزیت بھی پیش کرتے رہے…
سکردو میں سانحہ بابوسر ٹاپ کے سوگ میں آج چوتھے روزبھی بازار مکمل طور پر بند رہا جبکہ شہرکی فضاء سوگوار رہی آج صبح نماز عید کے بعد مجلس وحدت مسلمین بلتستان،امامیہ مرکز،آئی ایس او کی جانب سے سے امامیہ مرکز…
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے اپنے پیغام میں پاکستان بھر کے اہل تشیع سے اپیل کی ہے کہ وہ سانحہ بابو سر کے شہداء سے اظہار یکجہتی کے لیے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں…

خون خود دیتا ہے جلادوں کے مسکن کا سراغ

ریاستی پروردہ قاتلوں کے ہاتھوںملک بھرمیں 181دنوں میں شہید ہونے والے 242بے گناہ مظلوم شہدوں کی پکار ظلم پھر ظلم ہے بڑھتاہے تو مٹ جاتا ہےخون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گاخاکِ صحرا پہ جمے یا کفِ…
پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کیمیٹی کے سربرای مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ عید سوموار کو ہوگی لیکن اکثر یورپی ممالک اور بعض عرب ملکوں میں بھی عید اتوار کو ہورہی ہے ادھر ایران میں ولی فقیہ حضرت…
کراچی میں رات تقریبا دس بجے ملک بھر میں شیعہ نسل کشی خاص کر سانحہ بابوسر اور آج یوم القدس ریلی کے شرکاپر بم حملے کے بارے میں ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما علامہ امین شہیدی علامہ مرزایوسف حسین علامہ…
سکردو مولانا قاری حنیف کا جنازہ دسیوں ہزار سوگواروں کے لبیک یا حسین کے نعروں کی گونج میں تدفین جب حاجی گام امام بارگاہ سے جنازہ اٹھا تو ہر آنکھ اشک بار تھی ہرشخص کی زبان پر لبیک یا علی…
بلتستان کے ضلع گانچھے کے شہر خپلو میں یوم القدس کی ریلی پر شرپسندوں کی جانب سے اچانک پتھراو کیا گیا جس سے دس شرکائے ریلی زخمی ہوگئے  یوم القدس کی ریلی مجلس وحدت مسلمین ضلع گانچھے کی زیر سرپرستی…
اسلام آباد (پ۔ر) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری نے کہا ہے کہ اسرائیل کا وجود مشرق وسطیٰ میں فساد کی جڑ ہے جس کے دنیا کے نقشے سے مٹ جانے سے ہی عالمی امن…
کراچی میں یوم القدس کی ریلی میں شرکت کے لئے آنے والی بس پر بم حملے سے ایک شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں دھماکے کے بعد فایرنگ میں بھی کی گئی جبکہ ٹی وی چینلز نے تین افراد کی…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree