مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے اتحاد بین المسلمین کے داعی ،بزرگ عالم دین اور آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے مرکزی محرک علامہ مرزا یوسف حسین کی بلاجواز گرفتاری ، صفورہ…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے معروف سیاستدان، سابق سینٹراوروائس آف شہدا کے چیئرمین فیصل رضا عابدی کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
وحدت نیوز(اسلام آباد)  مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصر شیرازی نے کہا کہ معروف سماجی رہنما وطن دوست ،اتحاد بین المسلمین کے داعی فیصل رضا عابدی کی بلاجواز گرفتار کی مذمت کرتے ہیں، کالعدم دہشتگرد جماعتوں…
وحدت نیوز(اسلام آباد) عزاداری سید الشہداءؑ پریزیدیوں کے حملے اور موجودہ صورتحال پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عزاداروں کے نام خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ امام حسین علیہ السلام نے فرمایا…
وحدت نیوز (اسلام آباد) لانڈھی اسٹیشن کراچی کے قریب فرید اور زکریا ایکسپریس میں تصادم کے نتیجے میں دو درجن کے قریب مسافروں کی ہلاکت اورسو سے زائد مسافروں کے زخمی ہونے پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسینیت کے پیروکاروں کو یزیدی ہتھکنڈوں سے خائف نہیں کیا جا سکتا۔عزاداری سید…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری سید ناصر شیرازی نے بھارتی ہائی کمیشن کے سفارت کاروں کے پاکستان کے اندر تخریبی کاروائیوں میں ملوث ہونے پر شدید ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اعلی عدالتی فیصلہ آنے پر اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے دھرنے کے پروگرام کوموخر کرنے کے فیصلہ کو سراہتے ہوئے کہا ہے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے جموریت کے نام پر برسر اقتدار آنے والے حکمرانوں کا عوام سے احتجاج کا آئینی حق چھیننا اختیارات کے ناجائز استعمال…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ناصر شیرازی کا کہنا ہےکہ مکہ مکرمہ پر مزائل حملہ نہیں ہوا لیکن دفتر خارجہ…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree