مرکز کی خبریں
وحدت نیوز (لاہور) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر انتظام اور متحدہ طلباء محاذکے زیر اہتمام پنجابی کمپلکس لاہور میں وحدت اسلامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں شیعہ سنی مسلمانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس تقریب کا آغاز…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری امور خارجہ، المصطفیٰ فاونڈیشن نارتھ امریکہ اور ولایت ٹی وی کے چیئرمین علامہ سید ظہیر الحسن نقوی عارضہ قلب میں مبتلاہونے کے باعث امریکہ کے مقامی اسپتال میں داخل…
وحدت نیوز(اسلام آباد) پاکستان مسائل کے چنگل میں پھنسا ہوا ہے جس کی بنیادی وجہ نا اہل حکمران ہیں،صحت ،تعلیم اور روزگارکی فراہمی سمیت بنیادی اہداف پر کوئی ایسی حکمت عملی مرتب نہیں کی گئی جسے بہترین نتائج کی حامل…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عزم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت…
وحدت نیوز (لاہور) حضور سرورکائنات ۖکے تعلیمات اور سنت کے پیروکار کبھی بھی انتہا پسندی اور تشدد کو فروغ نہیں دے سکتے،اسلام دین محمد ۖ جبر کا دین نہیں،پیغمبر اعظم ۖ نے امت کو اخلاق حسنہ اور انسانیت سے محبت…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد کے امام بارگاہ باب علیؑ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملے کی کوشش ناکام بنانے…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہا ہے کہ دہشتگردی و انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے بنائے گئے نیشنل ایکشن پلان پر عملی اقدامات ضروری ہیں، دہشتگردی کی ماں یعنی…
وحدت نیوز (اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گوادر پورٹ کی حفاظت کے لیے پاک بحریہ کی خصوصی ٹاسک فورس کی تشکیل کواقتصادی راہدری کی جانب اہم پیش رفت قرار…
وحدت نیوز (بھٹ شاہ) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری امورسیاسیات سید اسد عباس نقوی ،مرکزی سیکریٹری تنظیم سازی برادر مہدی عابدی اور صوبائی سیکریٹری امورسیاسیات سندھ علی حسین نقوی نے ضلع مٹیاری کا دورہ کیا،جہاں انہوں نے اسٹیٹ گیسٹ…
وحدت نیوز (اسلام آباد /راولپنڈی /کراچی /کوئٹہ /مظفر آباد ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ہدایت پر پاکستان کے چاروں صوبوں ، آزاد جموں کشمیر، گلگت بلتستان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں…