مرکز کی خبریں

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور شیعہ علماء کونسل کے مرکزی قائدین کی اسلام آباد میں اہم ملاقات، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس…
وحدت نیوز(ملتان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی ایک روزہ دورے پر ملتان پہنچے، اسد عباس نقوی کے ہمراہ معاون سیکرٹری تنظیم سازی ایڈووکیٹ آصف رضا بھی موجود تھے۔ اسد عباس نقوی نے ملتان…
وحدت نیوز (کبیروالا) مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان سید ناصر عباس شیرازی اور جماعت اہل حرم پاکستان کے سربراہ مفتی گلزار احمد نعیمی نے کبیروالا میں اپنے مختصرقیام کے دوران ممبر ڈویژنل امن کمیٹی ڈاکٹر شرافت حسین…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکریٹری جنرل و نامور عالم دین علامہ آغا سید علی رضوی کے والد بزرگوار آغا سید محمد علی شاہ رضوی مختصر علالت کے بعد داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ۔…
وحدت نیوز(ملتان)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ تاجدار ختم نبوت کی تحریک میں تمام مسالک اور مکاتب فکر متحد ہیں، ہمارا دشمن ہماری روح پر ضرب لگانے کے لیے ہمارے…
وحدت نیوز(اسلام آباد) معروف عالم دین و خطیب اہل بیتؑ علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی نظر بندی پر مجلس وحدت مسلمین کی شدید مذمت، ایم ڈبلیوایم کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے اپنے مذمتی بیان…
وحدت نیوز(جیکب آباد)سٹی آف نالج پبلک اسکول جیکب آباد میں بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی 73 ویں برسی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان علامہ مقصود…
وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی حیثیت کو عبوری آئینی صوبے کی حیثیت سے مزید محروم رکھنا زیادتی ہو گی۔ پاکستان کے ساتھ…
وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات و فوکل پرسن برائےبین المذاہب ہم آہنگی حکومت پنجاب سید اسد عباس نقوی نے خواتین کے ساتھ بڑھتی ہوئی ناانصافیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو ہراساں…
وحدت نیوز(اسلام آباد) معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی اورمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری سمیت ایم ڈبلیوایم کے دیگر مرکزی قائدین کے درمیان اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق علامہ…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree