گلگت و بلتستان کی خبریں
وحدت نیوز(گلگت) ضلع استور کے بزرگ عالم دین شیخ امیر حیات اور امام جمعہ رحمان پور استور شیخ طاہر حسین نے بھی مجلس وحدت مسلمین کی فعالیت سے متاثر ہو کر شمولیت کا باقائدہ اعلان کردیا ہے،شمولیت کے موقع پر…
وحدت نیوز(دیامر) اہلیان دیامرکی محبت، مہمان نوازی اور اپنائیت کو کبھی فراموش نہیں کر سکیں گے۔ امن، اخوت، اور خیر سگالی کا جو پیغام لیکر اہلیان بلتستان دیامر پہنچے وہ امن کا پیغام گھر گھر پہنچایا جائیگا۔ گلگت بلتستان کے…
وزیراعلیٰ نے ابتک چار مرتبہ سینکڑوں ملازمین کو معطل کر کے بلتستان دشمنی کا ثبوت دیا ہے، اسلم انجینئر
وحدت نیوز(بلتستان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکرٹری تعلیم انجینئرمحمد اسلم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلتستان میں دھرنے میں شرکت کے الزام میں ملازمین کو معطل کرنا وزیراعلٰی کی انتقامی پالیسی ہے۔ وزیراعلٰی گلگت…
وحدت نیوز(گلگت) ایم ڈبلیوایم کی سیاسی و اجتماعی میدان میں مسلسل حاضری اور گندم سبسڈی بحالی تحریک میں فعال کردار ادا کرنے پر مرکزی جامع مسجد کے نائب خطیب علامہ سید قائم علی شاہ نے مجلس وحدت مسلمین میں باضابطہ…
وحدت نیوز(بلتستان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان کے ڈویژنل سیکرٹریٹ میں یوم شہداء پاکستان کی مناسبت سے ایک اہم تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سانحہ گیاری، کرگل وار اور پاکستان آرمی کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا…
وحدت نیوز(گلگت بلتستان) عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان نے گندم سبسڈی کے خاتمے کے خلاف اور چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کے لیے 15 اپریل سے جی بی بھر میں مختلف مقامات پر احتجاجی دھرنے دیئے۔ گلگت بلتستان کے تاریخی…
وحدت نیوز(گلگت) صوبائی حکومت مسلسل جھوٹ بول رہی ہے۔ انہوں نے کہا تھا اگلے دن سمری بناکر وفاق کو بھجوا دینگے اور کاپی ایکشن کمیٹی کو فراہم کی جائیگی مگر اب تک گندم سبسڈی کی بحالی کی سمری وفاق کو…
وحدت نیوز(گلگت)عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان نے گندم پر سبسڈی کی بحالی کے لیے صوبائی حکومت اور بیوروکریسی کو 48 گھنٹوں کی مہلت دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 22 اپریل سے گلگت بھرو تحریک شروع کی جائیگی۔ اتوار کے…
وحدت نیوز (گلگت) عوامی ا یکشن کمیٹی کے مطالبات کے حل ہونے تک دھرنے جاری رہیں گے۔ دھرنوں کو ریاستی طاقت کے ذریعے ختم کروانے کی کوشش کی گئی تو اس کے بھیانک نتائج برآمد ہوں گے۔ ان خیالات کا…
وحدت نیوز(اسکردو) عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر یادگار شہداء اسکردو پر جاری دھرنا پانچویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عوامی طاقت میں اضافہ اور دھرنے میں شدت آنے لگی ہے۔ اسوقت یادگار شہداء…