گلگت و بلتستان کی خبریں
وحدت نیوز(بلتستان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل فدا حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے نام نہاد امیر نے کربلا کے بارے میں مبہم بیان دے کر نہ صرف مقدسات…
وحدت نیوز(روندو) وفاقی حکومت کی طرف سے گلگت بلتستان میں گندم کی قیمت بڑھانے کے خلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن تحصیل روندو کے زیراہتمام گلگت اسکردو روڈ پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے…
وحدت نیوز(بلتستان) مجلس وحدت مسلمین بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام گلگت بلتستان میں گندم کی سبسڈی کے خاتمے اور گندم کی قیمتوں میں بےتحاشا اضافے کے خلاف آل پارٹیز اجلاس ایم ڈبلیوایم کے ڈویژنل سیکرٹریٹ میں بلایا گیا، جس میں…
وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین گلگت ڈویژن کے زیراہتمام گلگت بلتستان میں گندم کی سبسڈی کے خاتمے کے متنازعہ فیصلے کیخلاف بینظیر چوک سے اتحاد چوک تک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت ایم ڈبلیو ایم گلگت ڈویژن…
وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت ڈویژن کے زیر اہتمام گلگت کے تمام انجمنوں، تنظیموں، سماجی ،سیاسی و مذہبی جماعتوں، ایسوسی ایشنز ،بار کونسلوں اور دیگر ملی آرگنائزیشنز کا نمائندہ اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام نمائندوں نے مجلس…
وحدت نیوز(بلتستان) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام گلگت بلتستان میں حالیہ گندم کے بحران اور قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے ایک احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کا پہلا مرحلہ جمعہ سے شروع…
وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین پاکستان، گلگت بلتستان کے صوبائی ترجمان سعید الحسنین نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کی سرزمین پر خمینی (رہ) بت شکن کی ولولہ…
وحدت نیوز(گلگت) معروف قانون دان سید ریاض حسین کاظمی سابق سیکرٹری فنانس ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن گلگت بلتستان نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا۔اس بات کا اعلان انہوں نے ڈویژنل آفس وحدت ہائوس…
وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت ڈویژن نے گلگت بلتستان کے عوام کو گندم پر دی جانیوالی سبسڈی کی بحالی کیلئے پورے گلگت بلتستان میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ گلگت ڈویژن نے سیکرٹری جنرل علامہ محمد بلال…
وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین گلگت ڈویژن کے زیراہتمام سانحہ پشاور اور طالبان سے مذاکرات کیخلاف ملک گیر یوم احتجاج کے سلسلے میں بعد از نماز جمعہ مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں بڑی…