ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام امام بارگاہ حسین آباد دولت گیٹ کے سامنے استقبالیہ کیمپ

19 September 2024

وحدت نیوز(ملتان)مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے زیراہتمام سالانہ کیمپ امام بارگاہ حسین آباد دولت گیٹ چوک پر لگایا گیا اور سبیل کا اہتمام کیا گیا۔ اہل سنت برادران کا بھرپور استقبال کیا گیا، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم عباس صدیقی، صوبائی صدر علامہ اقتدار حسین نقوی، صوبائی صدر مکتب علما اہل بیت علامہ قاضی نادر حسین علوی، جنرل سیکرٹری عزاداری ونگ عون رضا انجم، صوبائی کابینہ سے حسنین انصاری، ایڈووکیٹ فہیم جعفر، علی رضا بخاری، علامہ وسیم معصومی، خاور بھٹہ، علامہ سید مجاھد عباس گردیزی، مرکزی جمعیت اہلحدیث کے رہنما علامہ عبد الحنان، سابق ایم پی سے نفیس بابو انصاری، ضلعی صدر فخر نسیم، مولانا سلیمان محمدی، فیضان حیدر، ثقلین نقوی و دیگر نے شرکت کی۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree