گلگت و بلتستان کی خبریں
وحدت نیوز(سکردو)ایام فاطمیہ کی مناسبت سے ایم ڈبلیو ایم سکردو سیکرٹریٹ میں 5 روزہ مجالس عزا کا اہتمام مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے زیر اہتمام صوبائی سیکرٹریٹ سکردو میں 5 روزہ مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔مجلس عزا سے…
وحدت نیوز(گلگت)ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے ترجمان غلام عباس نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر داخلہ کی مایوس کن پریس کانفرنس شہداء کے لہو پر نمک پاشی ہے۔ ہر دہشتگردی کو انڈین ٹیگ لگا کر فائل بند کر کے…
وحدت نیوز(سکردو)مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے صدر آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہڈور چلاس میں ہونے والے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ واقعہ گلگت بلتستان کو عدم…
وحدت نیوز(سکردو)رکن جی بی کونسل و پولیٹیکل سیکریٹری مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شیخ احمد علی نوری نے چلاس ہڈور میں پیش آنے والے دلخراش واقعے کی موقع پر انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ہڈور چلاس میں دہشتگردوں…
وحدت نیوز(گلگت)مجلس وحدت مسلمین کے پارلیمانی لیڈر اوراپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کاظم میثم نے کہا ہے کہ ہڈور چلاس میں دہشتگردوں کی طرف سے مسافر بس پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، یہ افسوسناک واقعہ دہشتگردوں…
وحدت نیوز(گلگت)گلگت بلتستان کونسل کے ممبران ایوب شاہ،شیخ احمد نوری،سید شبیہ الحسنین،عبد الرحمٰن،اقبال نصیر اور حشمت اللہ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا کہ گندم ایشو پر گلگت بلتستان کونسل کے ممبران عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔پچھلے…
وحدت نیوز(سکردو) اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کاظم میثم نے کہا ہے کہ سکردو حلقہ نمبر 2 میں کئی تفریحی مقامات ایسے ہیں جن کو دیکھ کر زمین پر جنت کا گماں ہوتا ہے، ہم نے اپنی بساط کے مطابق…
وحدت نیوز(سکردو)گندم سبسڈی کے معاملے پر غور کیلئے ڈپٹی کمشنر سکردو شہریار شیرازی اور ڈی پی او سکردو اسحاق حسین ایم ڈبلیو ایم سیکرٹریٹ پہنچ گئے جہاں انہوں نے صدر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان آغا علی رضوی اور انجمن…
وحدت نیوز(سکردو) اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی محمد کاظم میثم نے سکردو شگری بالا کیلئے رکھے گئے روڈ منصوبے کا افتتاح کیا۔ ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی صدر سید علی رضوی بھی اس موقع پر موجود تھے اور دونوں نے…
وحدت نیوز(کھرمنگ)مجلس وحدت مسلمین کھرمنگ کے سیکریٹری جنرل و سابق امیدوار حلقہ نمبر تین مولانا محمد حسن محمدی نے حالیہ دنوں ضلع کھرمنگ کے منظور شدہ منصوبوں میں غیر قانونی ردوبدل پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے…