گلگت و بلتستان کی خبریں
وحدت نیوز(اسلام آباد) رکن جی بی کونسل و پولیٹیکل سیکریٹری مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شیخ احمد علی نوری نے چھ ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ دن دفاع وطن کے لیے ہر…
وحدت نیوز(اسلام آباد ) 26 میگاواٹ پاور پروجیکٹ شغرتھنگ کی کنٹریکٹ سائننگ سرمونی آج اسلام آباد میں منعقد ہوئی ہے۔ شغرتھنگ پاورپروجیکٹ کی معاہداتی دستخطی تقریب میں صوبائی وزیر تعلیم غلام شہزاد ،اپوزیشن لیڈر جی اسمبلی و پارلیمانی لیڈر مجلس…
وحدت نیوز(گلگت) صدر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان آغا علی رضوی کا دو روزہ دورہ گلگت نگر۔صوبائی کابینہ کے ہمراہ دورے کے دوران مرکزی سیکرٹری تعلیم برادر عارف علی جانی کے والد گرامی کی رحلت پر تسلیت پیش کی اور…
وحدت نیوز(گلگت)ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹری سیاسیات ورکن جی بی کونسل شیخ احمد علی نوری اور رکن مرکزی کردار سازی کونسل ومعاون تنظیم سازی شیخ محمدجان حیدری نے گلگت، نگر،استور کا پانچ روزہ دورہ کیا۔دورہ کے دوران صوبائی کابینہ…
وحدت نیوز(گلگت)گلگت بلتستان کونسل کے ممبران ایوب شاہ،شیخ احمد علی نوری ،سید شبیہ الحسنین ،عبدالرحمن،اقبال نصیر اور حشمت اللہ نے سانحہ جڑانوالہ کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست و قانون نافذ کرنیوالے ادارے اس دل خراش سانحے…
وحدت نیوز(گلگت)اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و پارلیمانی لیڈر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان محمد کاظم میثم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوامی حقوق کے لیے ایک قدم بڑھائیں اپوزیشن دس قدم آگے ہوگی۔ اپوزیشن…
وحدت نیوز(سکردو)مجلس وحدت مسلمین بلتستان کے زیر اہتمام قائد شھید علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی کی مناسبت سے تکریم علماء کانفرنس کا اہتمام، علماء کرام اور تنظیمی احباب کی کثیر تعدادنے شرکت کی۔ پروگرام کے مہمان خصوصی معروف عالم…
وحدت نیوز(گلگت) اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و پارلیمانی لیڈر مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان محمد کاظم میثم کی قیادت میں سابق وزیر خزانہ جاوید علی منوا اور پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین ایوب وزیری نے گلگت بلتستان ٹرانسپرنسی اینڈ…
وحدت نیوز(گلگت)ملک میں فرقہ وارانہ بل پاس کر کے ملک کو فرقہ واریت کی آگ میں جھونک کر اور ملک کا دیوالیہ نکالنے کے بعد اب گلگت بلتستان میں فساد کا خواہاں ہے۔ شہباز شریف نے پاکستان کی تاریخ میں…
وحدت نیوز(گلگت)شغرتھنگ روڈ کی بغیر تیکنیکی وجہ کے معطل کرنے پر اپوزیشن لیڈر کاظم میثم نے اسمبلی اجلاس میں سوال اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ بار بار کی منسوخی بلتستان دشمنی ہے۔ پہلے بھی منسوخ کیا گیا تو ہم نے…