گلگت و بلتستان کی خبریں

وحدت نیوز(اسکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام بلتستان کے متعدد مقامات پر وفاقی حکومت کی جانب سے جاری ریاستی دہشتگردی اور بہیمانہ ظلم و تشدد کے خلاف احتجاج اور دھرنوں کا آغاز کر دیا۔ اس سلسلے میں…
وحدت نیوز(گلگت) انقلاب مارچ کی اتحادی جماعتوں پاکستان عوامی تحریک، مجلس وحدت مسلمین پاکستان، پاکستان مسلم لیگ ق، سنی اتحاد کونسل گلگت بلتستان کے رہنماؤں کامشترکہ اجلاس ریویریا ہوٹل گلگت میں منعقد ہوا ،اجلاس میں مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان…
وحدت نیوز(اسکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمہوریت دور حکومت میں اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے لانگ مارچ، دھرنے اور جلسہ جلوس شہریوں…
وحدت نیوز(اسکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام وفاقی حکومت کی مخالفت میں اور انقلاب مارچ کی حمایت میں جاری تحریک کے سلسلے میں آج بعد از نماز جمعہ کھرمنگ اور شگر میں ریلی نکالی گئی جبکہ سدپارہ،…
وحدت نیوز(اسکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کی جانب سے انقلاب مارچ کی حمایت میں یادگار شہداء اسکردو پر دھرنا دیا گیا۔ دھرنے کے شرکاء سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ گلگت بلتستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ آغا…
وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت کے زیراہتمام انقلاب مارچ کی حمایت میں شاہراہ قراقرم پر دھرنا جاری ہے۔ دھرنے میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل علامہ شیخ نیئر عباس مصطفوی، شیخ بلال سمائری…
وحدت نیوز(اسکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام ڈویژنل سیکرٹریٹ میں ایک اہم میڈیا بریفنگ کا اہتمام ہوا جس میں سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیوایم پاکستان بلتستان ڈویژن علامہ آغا علی رضوی، شیخ زاہد حسین زاہدی اور دیگر رہنماء…
وحدت نیوز(اسکردو) قتلگاہ کمیٹی سکمیدان اسکردو کے زیراہتمام تعمیر ہونیوالا شہنشاہِ وفا حضرت عباس (ع) سے منسوب ہسپتال کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے حوالے کر دیا گیا۔ اس حوالے سے مجلس…
وحدت نیوز(اسکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ آغا علی رضوی نے یوم آزادی کی مناسبت سے اپنے ہم وطنوں کو ہدیہ تبریک پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماں دھرتی پاکستان کی یوم آزادی کے…
وحدت نیوز(اسکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام یوم آزادی کے موقع پر ڈویژنل سیکرٹریٹ میں ایک جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن علامہ آغا علی رضوی اور کارکنان…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree