سندھ کی خبریں

وحدت نیوز (کراچی) دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شہدائے ملت جعفریہ کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔کراچی میں شیعہ ڈاکٹرز ،پروفیسرز،انجنیئرز،وکلا اور تاجروں کے قتل سے قومی نقصان ہوا۔ عیدالفطر کی خوشیوں کے اس موقعہ پرمادر وطن کے شہدا…
وحدت نیوز(کراچی) سندھ حکومت سب کچھ اچھا ہے کا راگ الاپنا بند کردے، بارود سے بھری گاڑی کا جعفرطیار سوسائٹی پہنچ جانا قانون نافذکرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے،جعفرطیار سوسائٹی کو عباس ٹاؤن کی طرز پر نشانہ…
وحدت نیوز(شکارپور) شہداء کمیٹی شکارپور کے چیئرمین علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ سانحہ شکارپور کو چھ ماہ کا طویل عرصہ گذر چکا ہے ،مگر سندہ حکومت کے وعدے وفا نہیں ہوئے۔ وزیر اعلیٰ کی اعلان کردہ کمیٹی…
وحدت نیوز (کراچی)عیدالفطر کی مناسبت سے ناصرِ ملت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب (حفظ اللّہ) کی خصوصی ہدایت پر شھداء کمیٹی مجلسِ وحدتِ مسلِمین پاکِستان کراچی ڈویژن کے اراکین نے ضلع وسطی کے سیکریٹری جنرل  زین رضا کی سربراہی…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی رہنماء ناصر حسین الحسینی نے کہا ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے بلا تفریق سندھ بھرکے مستحقین افراد میں 5ہزار سے زائد افراد میں رمضان فوڈ پیکیج تقسیم کئے گئے ۔ایم ڈبلیو ایم…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل سندھ علامہ مختار امامی کراچی میں عید منائیں گے۔وحدت ہاؤس کراچی سے جاری اپنے بیان میں سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مرکزی رہنماوں کو ہدایات…
وحدت نیوز (کراچی) وزیراعلی سندھ ،وزیرپانی و بلدیات ،کمشنر کراچی ملیر کی عوام کو دھوکا دے رہے ہیں ۔فلائی اوور کی تعمیرات بجٹ کھپانے کے علاوہ دیگر بلدیاتی مسائل میں حکومتی مشینری کی کوئی دلچسپی نہیں ۔کمشنرکراچی کی جانب سے…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کی جانب سےضلع کی پانچ مختلف مساجد میں مستضعفین کیلئے وعوت افطار کا اہتمام کیا گیا، اس سلسلے میں  مسجد مسلم بن عقیل مدینہ ٹاون قائد آباد ، مسجد جمکران پپری گوٹھ…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی ایڈیشنل آئی جی سندھ،کمشنر کراچی سے ملاقاتیں ۔رمضان المبارک میں یوم علی علیہ السلام و یوم القدس کے روز سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں۔ شہر میں17سے 22 تک بلا تعطل…
وحدت نیوز (کراچی) کمشنرکراچی ڈویژن شعیب احمد صدیقی نے مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کی دعوت پرجعفرطیار سوسائٹی کا ہنگامی دورہ کیا، اس موقع پر ایم ڈبلیوایم ضلع ملیر کے سیکریٹری جنرل اور فوکل پرسن  احسن عباس رضوی ، ایم…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree