سندھ کی خبریں

وحدت نیوز(سکھر) مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندہ کے سیکر یٹری جنرل علامہ مقصو د علی ڈومکی نے سکھر پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندہ یونیورسٹی میں داعشی فکر کی ترویج لمحہ فکریہ ہے…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ نشان حیدر نے وحدت ہاو س کراچی میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر منظور وسان اور خیرپور انتظامیہ کی ایما پر ایس…
وحدت نیوز(خیرپور) مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری امور تربیت اور مدرسہ امام علی ؑکنب کے پرنسپل علامہ محمد نقی حیدری کو گذشتہ ان کی رہائش گاہ سے سندھ پولیس نے بلاجواز گرفتار کرلیااور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے سیکریٹری جنرل سید میثم رضا عابدی و دیگر رہنماو ¿ں نے کہا ہے کہ ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی مردم شماری کے عمل کو انتہائی صاف و شفاف رکھا…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے پولٹیکل سیکرٹری علی حسن نقوی نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب ہو یا ردالفساد مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کیلئے سیکیورٹی اداروں کو اپنی پالیسیاں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، ریاست کو…
وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کی صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر صدارت کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خصوصی طور…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری سیاسیات علی حسین نقوی نے کہا ہے کہ حکومت اور سیاسی جماعتیں مردم شماری جیسے حساس ملکی معاملے کو متنازعہ بنانے سے گریز کریں، مردم شماری کو کامیاب بنانا حکومت…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے رہنما علامہ سید اظہر حسین نقوی نے کہا ہے کہ شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کی گاڑی میں دھماکے میں ملوث دہشتگرد کا پولیس اہلکار کے بھیس میں ہونے…
وحدت نیوز (جیکب آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے ضلع جیکب آباد کے مختلف یونٹس کا تنظیمی دورہ کیا ۔اس موقع پر ضلعی سیکریٹری جنرل علامہ سیف علی ڈومکی ،ضلعی سیکڑیٹری…
وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری سیاسیات علی حسین نقوی نے کہا ہے کہ باہمی اتفاق و اتحاد اور خوف کی فضاء توڑنے سے دہشتگردی کو شکست دی جا سکتی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے…
Page 89 of 165

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree