شیعہ نسل کشی کے خلاف اور علامہ راجہ ناصرعباس کی بھوک ہڑتال کی حمایت میں کل پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا،علامہ علی انور

28 مئی 2016

وحدت نیوز(کرچی) مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے رہنما علامہ سید علی انور جعفری نے وحدت ہائوس سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ شیعہ نسل کشی اور بڑھتی ہوئی لاقانونیت و دہشتگردی کے خلاف علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی احتجاجی بھوک ہڑتال سے اظہار یکجہتی اور شیعہ نسل کشی پر حکومت و ریاستی اداروں کی مجرمانہ خاموشی وقاتلوں کی عدم گرفتاری اور پاکستان کی فرقہ وارانہ تقسیم کے خلاف آج بروز اتوار چار بجے کراچی پریس کلب پر بھرپور عوامی احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree