اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ محترم جناب اسفندیار کی زیر صدارت محرم کا انتظامی اجلاس، صدر ایم ڈبلیوایم جھنگ مولاناروح اللہ کاظمی کی شرکت

05 جولائی 2024

وحدت نیوز(شورکوٹ) اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ محترم جناب اسفندیار صاحب کی میزبانی میں ضلعی وتحصیل امن کمیٹی کا محرم الحرام کے حوالے سے اہم اجلاس کاانعقاد کیا گیاجس میں مولانا سید روح اللّٰہ کاظمی صاحب پرنسپل جامعہ شمس العلوم الجعفریہ قائم بھروانہ و ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ کی خصوصی شرکت اور مختلف معاملات میں اپنی آراء پیش کیں



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree