بلتستان کو فلسطین بنانے کی منصوبہ بندی ہورہی ہے ، علامہ شیخ اعجاز بہشتی

22 ستمبر 2024

وحدت نیوز(سکردو)  مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری یوتھ علامہ شیخ اعجاز بہشتی کا جامع مسجد سکردو میں جشن عید میلاد سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گرین ٹورزم کے نام پر زمینوں پر قبضے ہورہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کچورا کی زمینوں پر قبضے کی کوشش کی گئی تو قبضہ کرنے والوں کے ہاتھ توڑ دیں گے۔بلتستان کو فلسطین بنانے کی منصوبہ بندی ہورہی ہے ۔

کواردو بشو اور دیگر مقامات پر بھی زمینوں پر قبضے ہورہے ہیں ۔عوام زمینوں کی حفاظت کیلئے شیخ حسن جعفری ،آغا علی رضوی اور آغا باقر کا ہاتھ مضبوط کریں ۔



اپنی رائے دیں



مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree